هفته, دسمبر 20, 2025 03:37
آج کا دن عورتوں سے مخصوص ہے اور یہ دن ایک ایسی عورت سے مخصوص ہے جو فخر کائنات ہے یہ دن اس خاتون سے مخصوص ہے جس کی بیٹی نے ظالم اور جابر حکام کے سامنے کھڑے ہو کر تاریخی خطبہ دیا تھا
جمعرات, دسمبر 11, 2025 09:24
اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔
جمعه, اکتوبر 03, 2025 11:41
مسلمانوں قبلہ اول کے بارے میں امام خمینی(رح) کیا فرماتے ہیں؟
بدھ, اکتوبر 01, 2025 03:36
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قیمت نہیں کہ بعض حکمران اسلامی ممالک ایک جابر و جنایتکار رژیم سے صرف مادی منافع کے لئے تعلقات قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران کا پہلا اقدام اس رژیم کا سفارت خانہ بند کرنا اور فلسطین کا سفارت خانہ کھولنا تھا۔
بدھ, ستمبر 10, 2025 10:49
بدھ, جولائی 09, 2025 12:54
ایران کی جانب سے حالیہ دنوں میں اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکہ کے مقابل فتح کی صدائے حق نے دنیا بھر کے حریت پسندوں کے دلوں میں خوشی اور اُمید کی ایک نئی لہر دوڑا دی ہے۔ اس تاریخی موقع پر، امام جمعہ ممبئی اور مرجع عالیقدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی کے ہندوستان میں نمائندہ، حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد علی عابدی نے ایک بیان جاری کیا ہے، جو اہلِ تشیع کے جذبات کی بہترین ترجمانی کرتا ہے۔
بدھ, جون 25, 2025 10:57
امریکہ کا ایران کے جوہری تنصیبات پر حملہ عالمی دہشتگردی، بزدلانہ اقدام اور بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے
پير, جون 23, 2025 10:27