ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔
اتوار, نومبر 27, 2022 09:28
آخر میں کہا کہ معاشرے کی اصلاح کے لئے تنبیہ و تاکید ضرور البتہ تشدد کسی بھی طرح معاشرتی بگاڑ کےساتھ ساتھ غیر شرعی ہے
هفته, نومبر 26, 2022 10:13
آپ ہمیشہ قلبی و معنوی دعاؤوں اور آداب کی پابندی کرتے تھے، لہذا یہ کوئی تعجب کی بات نہیں کہ آپ نے ایسی عرفانی کتاب کی تالیف شروع کی
جمعرات, نومبر 17, 2022 10:14
بدھ, نومبر 16, 2022 09:17
سید حسن نصرالله نے صراحت کے ساتھ کہا کہ آج چالیس سال بعد بھی ہم اپنے شہداء کی برسی منا رہے ہیں، ہمارے بہت سے بھائی اور بہنیں اس دنیا سے جا چکے ہیں، ان سب نے مقاومت کو اپنی زندگی دی
هفته, نومبر 12, 2022 09:36
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث 26 افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی ہے، اس سے قبل بھی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے حضرت احمد بن موسیٰ شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث متعدد ایجنٹوں کی گرفتاری کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا تھا۔
جمعه, نومبر 11, 2022 02:21
اسلامی جمہوریہ ایران میں رضاکارانہ فوج کی تشکیل یقینا الطاف اور برکات الہی میں سے ایک تھی رضاکارانہ فوج اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد ہمیشہ میدان میں رہی ہے انہوں نے اپنے ایثار اور قربانی سے ملک اور اسلام کو زندہ کیا ہے اگر ہم پروردگار اس کے مخلص کی
اتوار, نومبر 06, 2022 11:59
اسلامی جمہوریہ ایران میں شمسی کیلنڈر کے اعتبار سے آج 13 آبان ہے، جسے ایران میں ایک قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے
جمعه, نومبر 04, 2022 09:08