ہمارے جوانوں نے جس اڈے پر قبضہ کیا ہے وہ جاسوسی اور اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کو مرکز تھا امریکا کو اس بات کی امید تھی کہ شاہ کو وہاں لے جا کر سازشیں کرے گا اور ایران میں بھی ایک جاسوسی اڈہ قائم رکھے گا اور ہمارے جوان چپ چاہ بیٹھ کر تماشا دیکھتے رہیں گے الحمد اسلامی جمہوریہ ایران کے جوانوں نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے ایرانی طلباء نے امریکہ کی ساری امیدوں اور سازشوں پر پانی پھیر دیا امریکہ ہمیشہ اسلامی انقلاب کے خلاف سازشیں کرتا رہا ہے لیکن ایرانی عوام نے ہمیشہ اسے اپنی سازشوں میں ناکام بنایا ہے امریکا ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
پير, نومبر 04, 2019 02:29
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے امریکہ کے جاسوسی اڈے پر قبضے کو دوسرا انقلاب قراردیا اور کہا کہ تہران میں امریکی سفارتخانہ( جاسوسی اڈّا)ہماری قوم کے خلاف سازش اور جاسوسی کا مرکز بنا ہوا تھا انہوں نے کہا اگر یہ ہماری قوم کے خلاف جاسوسی اور سازشوں کا مرکز نہ ہوتا تو ہمیں اس پر قبضہ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔
پير, نومبر 05, 2018 09:58
تاریخ اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ ایران ہرگز امریکی سرزمین پر کسی امریکی شہری کے قتل میں ملوث نہیں تھا
منگل, جولائی 03, 2018 12:25
جو کچھ لبنان میں رونما ہوا اور جو کچھ آج ہم مقبوضہ فلسطین کی سرزمین میں دیکھ رہے ہیں، اس سے معلوم ہوتا ہےکہ امام خمینی کی تحریک بیداری کی کوششیں بارآور ثابت ہوئی ہیں۔
جمعرات, جون 22, 2017 06:44
آج تفکر انقلاب اسلامی کا جوہر اور امام خمینی (ره) کی آرزوئیں حوادث فلسطین میں سب کے سامنے نظر آ رہی ہیں جو ناقابل انکار ہیں
جمعرات, جولائی 07, 2016 12:02
امریکہ جسے شاہ کے دور حکومت میں پورے ایران پر تسلط تھا...
هفته, اپریل 18, 2015 12:34