امام نے فرمایا: آپ نے لازمی دکهانا ہے کہ کس طرح لوگوں نے ظلم اور جبر، جنون اور بغاوت کے خلاف قیام کیا، اور کس طرح اسلام ناب محمدی کے فکر کو شاہی اسلام، سرمایہ دارانہ اسلام اور امریکی اسلام کی جگہ لا کهڑا کیا۔
پير, ستمبر 29, 2014 08:34
اور سازش کی ایک اور قسم کے بارے میں فرمایا: لازمی ہے کہ ہم اپنی لغت سے شکست کی یہ منطق جو کہتی ہے کہ ہم بڑے طاقتوں کی موجودگی میں متحد نہیں ہو سکیں گے حذف کرنا ہوگا۔ اگر آپ لوگ چاہیں تو آپ جس کا ارادہ کریں گے اللہ کی اذن سے اس کو کر دیکهائیں گے۔
بدھ, ستمبر 17, 2014 09:13
امام خمینی نے فرمایا: ایک سازش جس نے مختلف ملکوں کو اور ہمارے ملک پر اثر انداز ہوا ہے اور جس کے آثار وسیع پیمانے پر موجود ہیں وہ یہ ہے کہ جو ممالک استعمار حکومت کے ماتحت تهے ان کو مجبور کیا گیا کہ اپنی شناخت کو کهو کر زندگی گزاریں تاکہ وہ غرب اور شرق کے سائے میں رہے۔
پير, ستمبر 15, 2014 09:52
قرآن ہی فرماتا ہے کہ "(انما) المومنون اخوۃ " مومن آپس میں بهائی ہیں۔ لہذا برادری جس چیز کا بهی تقاضا کرتی ہو اسے انہیں انجام دینا چاہیے۔
جمعه, ستمبر 12, 2014 01:36
جمعه, ستمبر 12, 2014 09:29
دیگراں اور ایک عارف کے علم میں بڑا فرق ہے، اگر دوسرے انسان جانتے ہیں کہ اللہ کے بندوں کے مقابلہ میں تکبر کرنا خطا اور مذموم ہے، لیکن عارف نے اسے تجربہ کیا ہے اور اس پر مکمل یقین رکهتا ہے۔
بدھ, ستمبر 10, 2014 10:35
امام خمینی(رح) کی کوششوں اور کاوشوں کے نتیجے میں انقلاب رونما ہوا جس نے پاکستان سمیت پوری دنیا کی اسلامی تحریکوں میں ایک نئی جان ڈال دی۔
بدھ, ستمبر 10, 2014 09:37
وہ امام عصرؑ کا نائب خمینی اب کہاں /ـ/-/ گامزن تها راہ حق پر جو وہ غازی اب کہاں
پير, ستمبر 08, 2014 10:14