منگل, فروری 16, 2021 02:35
میں تمام علماء اور افاضل کا شکر گزار ہوں قوم کی یہ کامیابی علماء کی محنت اور مشقت کی مرہون منت ہے علماء کرام کے علاوہ عوام کے دوسرے گروہ بھی اس تحریک میں شامل تھے میں ان کا بھی شکر گزار ہوں علمائے کرام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی شرعی ذمہ داری سمجھتے ہوئے قوم کی رہنمائی کریں میں ایرانی قوم کی طرف سے علماۓ کرام کا شکریہ ادا کرتا ہوں اللہ کے فضل و کرم سے یہ علماۓ ہماری قوم کا سرمایہ ہیں
منگل, فروری 02, 2021 12:24
بدھ, نومبر 25, 2020 02:54
اسلام اور قرآن سے دوری، مسلمانوں کی پستی اور زوال کا سب سے اہم عنصر ہے
اتوار, نومبر 01, 2020 10:33
جمعه, اکتوبر 30, 2020 11:33
جب تک ہم جدا جدا رہیں گے تو طاقت نہیں بنا پائیں لیکن سب متحد ہو جائیں تو بڑی بڑی طاقتوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر سکتے ہیں
جمعه, اکتوبر 30, 2020 11:26
رکاب حسینی میں کربلا کے شہداء کا جذبہ دیکھ کر دشمن اپنے لوگوں سے کہتے تھے کہ یہ لوگ خود کو موت کے لیے آمادہ کرچکے ہیں
جمعه, اگست 28, 2020 03:38
دحوالارض کا دن بہت ہی مبارک اور مسعود ہے اور اس دن کے مخصوص آداب اور اعمال ذکر ہوئے ہیں
جمعرات, جولائی 16, 2020 01:14