عالم اسلام کو بھی صہیونی ریاست کے ساتھ معاشی تعاون ختم کرکے اس ریاست کے خلاف مل کر اقدام کرنا چاہئے اور پوری قوت سے "غزہ پر بمباری اور صہیونی جرائم" کے خاتمے پر اصرار کرکے، حق و باطل کی اس جنگ میں، اپنے فرائض پر عمل درامد کریں۔
جمعرات, نومبر 02, 2023 01:37
ابتکار نے کہا کہ موجودہ حالات میں امن کا کوئی راستہ نہیں ہے اور کہا: امن ایک منصفانہ عمل ہے، غیر منصفانہ حالات میں امن قائم نہیں ہو سکتا
اتوار, اکتوبر 29, 2023 09:48
رہبر معظم نے فلسطین میں ہولناک بم دھماکوں میں شہید ہونے والی خواتین، بچوں اور مردوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دلخراش واقعات انسانی دلوں کو زخمی کر رہے ہیں
اتوار, اکتوبر 15, 2023 10:41
صدر مملکت نے کہا کہ دشمن نہیں چاہتا کہ امت مسلمہ میں اتحاد و اتفاق ہو
پير, اکتوبر 02, 2023 10:20
محترمہ لیلی ہمایون فرد نے کہا: ہمیں متوجہ رہنا چاہئے کہ کہیں ہم ان مبارک ایام میں دلِ زہرا سلام اللہ علیہا کو خوش کرنے کے بجائے مسلمانوں کے درمیان نفاق اور تفرقہ پھیلانے اور مضحکہ خیز حرکتوں سے دنیا کے بعض حصوں میں شیعوں کی زندگیوں کو تو خطرے میں نہیں ڈال رہے ہیں؟!
پير, ستمبر 25, 2023 09:57
سکون نفس مطمئنہ، باعث تسکین قلب وارث انبیاء حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا نے کمسنی میں ایثار و قربانی کے وہ نقوش چھوڑے ہیں جن تک دنیاکی بزرگ خواتین بلکہ مردوں کی بھی رسائی ممکن نہیں
پير, ستمبر 18, 2023 10:18
معاویہ نے امام مجتبی علیہ السلام کی سماجی اور سیاسی شخصیت کے خلاف لڑنے اور ان کے روحانی اور آسمانی اثر کو کم کرنے کے لیے مختلف طریقوں کا انتخاب کیا
جمعه, ستمبر 15, 2023 09:17
ایک ایسا ادارہ جس نے نہ صرف تحریف کے جال میں نہیں پھنسا بلکہ امام کی فکر کی تحریف کے خلاف بھرپور جدوجہد شروع کی
هفته, ستمبر 09, 2023 09:03