الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
بچوں سے کیسے سلوک کریں؟ امام (رح) سےسیکھیں
جمعرات, جون 25, 2015 12:26
’’ کسی ایسے ریوڑ پر جس کا کوئی چرواہانہ نہ ہو دو خونخوار بھیڑ یئےایک آگے سے اور ایک پیچھے سے حملہ آورہو کر اتنی جلدی اتنانقصان نہیں پہنچاسکتے جتنا مال ومنال اورجاہ ومقام کی محبت مؤمن کے دین کو نقصان پہنچادیتی ہے ۔’’
اتوار, جون 14, 2015 10:51
میں خطبہ حضرت زھرا(س) کو پڑھ کر شیعہ ہوا
بدھ, اپریل 22, 2015 12:23
اس قیام کی برکتوں میں سے ایک ، ہمارے معاشرے کی ذہنی تبدیلی ہے
هفته, فروری 07, 2015 09:26
آپ(رہ) کے خیال سے توحید پر استوار معاشرہ کے تمام امتیازات بے معنی ہوجاتے ہیں اور تقوی وپرہیزگاری اصل ملاک ومعیار قرار پاتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ایسے معاشرے میں حکومت کی باگڈور سنبهالنے والے کو اس سماج کے نچلے طبقہ کے برابر ہونا چاہئے۔
پير, دسمبر 01, 2014 06:12
«اجتهاد» و «استفتاء» شیعی لغت میں خاص اہمیت کے حامل الفاظ ہیں۔ ہزار سال پہلے بهی شیعہ حضرات فقہاء ومجتہدین سے اسفتائات کرتے تهے اور علماء کے فتاوی ان کے ایمان کو جلا بخشتے تهے۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 09:17
قم میں حوزہ علمیہ کے قیام کے وقت تقریباً صرف ساٹه طالب علم موجود تهے جو رضا خان کے ایجنٹوں کی ڈر سے شہر میں نہیں رہ سکتے تهے
منگل, ستمبر 09, 2014 10:48