موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری نے جماران امامبارگاہ میں منتظمین اور عملے سے ملاقات کی
جمعرات, دسمبر 31, 2020 10:44
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی (رح) کے سربراہ کمساری نے کہا کہ اسلامی انقلاب کی صحیح یا غلط راہ کا تعین امام خمینی کی تعلمیات کے ذریعے کیا جا سکتا ہے یہ دیکھیں کہ انقلاب امام کی فکر اور تعلمیات کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے یا نہیں
جمعرات, دسمبر 31, 2020 10:15
33 روزہ جنگ میں قاسم سلیمانی نے ہماری بہت زیادہ مدد کی تھی ہمارے عراقی کمانڈر کہتے تھے کہ وہ عراق اور شام میں مجاہدین کے شانہ بشانہ داعش تکفیریوں کے خلاف جنگ میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں یہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کی اہم خصوصیت تھی لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ قاسم سلیمانی کا مکتب امام خمینی(رح) کے مکتب سے شروع ہوا ہے وہ ہمیشہ اپنے ساتھیوں سے ملاقات کرتے تھے اور ان کی باتیں سنتے تھے اور خود بھی میدان جنگ میں ان کے شانہ بشانہ حاضر رہتے تھے اور مجاہدین کے بڑے حامیوں میں سے تھے جن سے وہ بہت محبت کرتے تھے۔
بدھ, دسمبر 30, 2020 02:26
تہران کے جماران امام بارگاہ میں منعقدہ ایک تقریب میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی کے ایک فرمان کے ذریعے حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری کو موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کا نیا سربراہ بنایا گیا
جمعه, دسمبر 25, 2020 03:43
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو جماران امام بارگاہ میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی جس میں متعدد علماء اور امام خمینی کے پوتے سید حسن خمینی نے شرکت کی
جمعه, دسمبر 25, 2020 01:00
چھوٹے اور بڑے شیطان جو ہر جگہ تمام طاقتوں پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اور قوموں کو لوٹنا چاہتے ہیں کئی سالوں سے علماء کے خلاف عجیب و غریب منصوبے
بدھ, دسمبر 23, 2020 11:37
میں فارس ریاست کے تمام علماء کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اس چھوٹے سے گھر میں آنے کی زحمت کی میرے لیئے خوشی کی بات ہے
اتوار, نومبر 22, 2020 02:48
انہوں نے اسلام سے مار کھائی ہے اور لوگوں نے اللہ اکبر کے نعرے کے ساتھ انھیں ملک سے باہر نکالا ہے۔
اتوار, نومبر 15, 2020 11:54