امام خمینی(رح) نے فلسطین اور قدس کے مسئلے کو ہمیشہ اہمیت دی ہے انہوں نے ہمیشہ عالمی مسائل میں فلسطین اور قدس کے مسئلے کو سب سے زیادہ اہمیت دی ہے امام خمینی(رہ) فرماتے ہیں کہ فلسطین اور قدس کا مسئلہ عالم اسلام کے متحد ہونے کا مرکز ہے ہم نے بہت کم ایسا دیکھا ہیکہ امام (رہ) نے عالمی مسائل کے بارے میں گتگو کی اور اس میں فلسطین اور قدس کو مسئلے کا ذکر نہ کیا ہو شاہ سے ایران کے مسلمانوں کے متنفر ہونے کی اک وجہ یہ بھی تھی کہ شاہ نے مخفیانہ طور پر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کئے ہوے تھے اور ایران کو عالم اسلام کے خلاف سازش کا مرکز بنا رکھا تھا۔
اتوار, فروری 02, 2020 05:14
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ اور اعلی حکام نے اسلامی انقلاب کے بانی سے تجدید کیا
اتوار, فروری 02, 2020 04:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امام خمینی(رح) کے پوتے آیۃ اللہ سید حسن خمینی کی موجودگی میں ایرانی صدر اور ان کی کابینہ نے امام خمینی(رح) کے مزار پر حاضر ہو کر ان سے تجدید عہد اور فاتحہ خوانی کی
اتوار, فروری 02, 2020 01:00
اتوار, فروری 02, 2020 10:00
اسلامی انقلاب کے بانی سالوں جلاوطنی گزارنے کے بعد ایک فروری 1979 کو اپنے وطن واپس پہنچے جہاں ہزاروں چاہنے والے آپ کے استقبال کے لئے موجود تھے امام (رہ) مہرا آباد ہوائی اڈے سے سیدھا بہشت زہرا(س) پہنچے جہاں انہوں لاکھوں کی تعداد میں موجود اپنے چاہنے والوں کے درمیان ایک تاریخی تقریر کی۔
هفته, فروری 01, 2020 03:47
جماران خبر رساں ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق قم میں 12 بہمن 1357 ہجری شمسی میں حضرت امام خمینی (رہ) کی فاتحانہ اور سرافرازانہ وطن واپسی کے موقع پر ان کے گھر پر پھول برسائے گئے۔
هفته, فروری 01, 2020 03:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عشرہ فجر کی مناسبت سے بہشت زہرا میں جس کرسی پر بیٹھ کر امام خمینی(رح) نے تاریخی تقریر کی تھی لوگوں پھول برساے
هفته, فروری 01, 2020 11:03