امام خمینی (رہ) نے اسلام کی قدروقیمت کوپوری دنیا کے لئے واضح کیا ہے:مولانا تقی عباس

امام خمینی (رہ) نے اسلام کی قدروقیمت کوپوری دنیا کے لئے واضح کیا ہے:مولانا تقی عباس

امام خمینی اور ان کے رفقا کی پہلوی نظام کے خلاف پاکیزہ کاوشوں نے نه فقط اسلامی دنیا کے معاشرتی اور سیاسی زندگی پر اپنے نشان چھوڑے بلکہ دنیا کے ہر خطے میں بھی بہت دور رس اور نتیجہ خیز اثرات ڈالے ہیں ۔لہذا ایرانی عوام اور اس ملک سے وابستہ ہر مکتبہ فکر کو اس نظام کی نیک دلی سے قدر دانی کرنی چاہئے .

جمعرات, جنوری 05, 2023 08:37

مزید
اسرئیل نیل سے فرات تک قبضہ کرنا چاہتا ہے:امام خمینی

اسرئیل نیل سے فرات تک قبضہ کرنا چاہتا ہے:امام خمینی

اسلامی تحریک کے رہنما نے اسرئایلی پارلیمنٹ کے نعرے کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرایا کہ اسرائیلی پارلیمنٹ کا اصلی نعرہ یہ تھا کہ اسرائیل نیل سے فرات تک تیری سرحدیں ہیں اور یہ نعرہ اس وقت لگایا جا رہا تھا جب اسلامی ممالک کی طاقت کے سامنے اسرائیل کچھ بھی نہیں تھا امام (رہ) نے بارہا اس بات کو بیان کیا تھا کہ اسرائیل موجودہ سرحدوں میں محدود نہیں رہے گا بلکہ وہ دوسرے علاقوں پر قبضہ کرے گا۔

منگل, جنوری 03, 2023 06:53

مزید
قومی اور مقامی تعلیمات کی روشنی میں امام خمینی (رح) کی نظر میں ثقافتی توسیع کے ارکان

قومی اور مقامی تعلیمات کی روشنی میں امام خمینی (رح) کی نظر میں ثقافتی توسیع کے ارکان

جمہوری اسلامی کے بانی اور معمار اپنے پیش کردہ نظام کے سرفہرست ثقافتی توسیع کو معاشرہ کی ایجاد جانتے ہیں کہ اس میں انسان اپنے عیوب اور نقائص کو برطرف کرے اور کمال کا راستہ طے کرے اور پھلنے پھولنے، انسانی ترقی، حقیقی زندگی اور جدید ہونے کی راہ ہموار کرے

منگل, دسمبر 13, 2022 10:47

مزید
ایران کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی

ایران کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی تمام سازشیں ناکام ہوں گی

اس پچاس سال میں دیکھا ہے کس طرح ایران میں ظلم کئے ہیں اس خاندان نے اس قوم پر بے پناہ ظلم کئے ہیں اسی حقوق بشر کے مدعی برطانیہ نے رضا شاہ کو تخت پر بٹھایا تھا اس کی وجہ سے ہم نے بیس سال تک مشکلات کا سامنا کیا یہ سب اسی برطانیہ اور امریکہ کی وجہ سے تھا یہ لوگ اسلام کی بنیادوں کو ہلانا چاہتے تھے

هفته, دسمبر 10, 2022 02:46

مزید
کلمة الله کی بلندی

کلمة الله کی بلندی

احمد فیض حمید؛ ایران میں ملائیشیا کے سفیر

منگل, دسمبر 06, 2022 09:32

مزید
 بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
ایران بحریہ کے کمانڈر اور  اعلی حکام نے امام خمینی (رہ) سے تجدید عہد کیا

ایران بحریہ کے کمانڈر اور اعلی حکام نے امام خمینی (رہ) سے تجدید عہد کیا

جماران کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے کمانڈر اور اعلی حکام نے ہفتہ بسیج کی مناسبت سے امام خمینی کے حرم میں حاضری دے کر تجدید عہد اور فاتحہ خوانی کی

اتوار, نومبر 27, 2022 09:00

مزید
Page 7 From 87 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >