ایک ایسی احسن و اکمل ذات کہ جس کےلئے رہبر کبیر، بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) نے بجا طور پر فرمایا " شہید بہشتی اپنی جگہ، خود تنہا ایک امت تھے"۔
اتوار, جون 26, 2016 11:22
جمعرات, جون 23, 2016 12:02
شب ہائے احیاء، نیز مولا امیرالمومنین کے ایام شہادت کی آمد پر، بانی انقلاب اسلامی ایران کے حرم مطہر میں روحانی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
پير, جون 20, 2016 10:54
خداوند کے کرم سے آج قومی انسجام اسلامی نظام کے مبانی کے مطابق موجود ہے اور عوام کی اکثریت انقلاب اور امام راحل کے نام اور انکی یادوں سے عقیدت رکھتے ہیں۔
اتوار, جون 19, 2016 10:27
امام خمینی ؒ نے عالمی سطح پر اسلام کا پیغامِ امن اور عالم اسلام کی سطح پر پیغام اخوت دے کر امت مسلمہ پر عظیم احسان کیا ہے۔
بدھ, جون 08, 2016 06:18
منگل, جون 07, 2016 12:04
اطاعت گزار، انقلابی مومن کی صفت امام خمینی کی جامع صفت ہے۔ آپ[رح] اللہ تعالی کے عبد صالح، اہل خضوع و خشوع اور اہل ذکر و مناجات تھے۔
هفته, جون 04, 2016 10:32
آج بھی رہبری جیسی سنگین ذمہ داری کےلئے کسی فرد کو انتخاب کرنا ہوتا تو ہمیں یقیناً حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے زیادہ صالح نہ ملتا۔
هفته, جون 04, 2016 02:36