حضرت محمد مصطفی (ص) کے جانشین حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: جوشخص کسی برادرمومن کادل خوش کرتاہے خداوندعالم اس کے لیے ایک فرشتہ پیداکرتاہے جواس کی طرف سے عبادت کرتاہے اورقبرمیں مونس تنہائی ،قیامت میں ثابت قدمی کاباعث، منزل شفاعت میں شفیع اورجنت میں پہنچانے میں رہبرہوگا۔
بدھ, جون 17, 2020 04:26
اگر نماز سے فارغ ہونے کے بعد معلوم ہو کہ اس نے دو سجدے نہیں کئے لیکن اسے معلوم نہ ہو کہ یہ دو سجدے ایک رکعت کے تھے یا دو رکعات کے تو بناء بر احتیاط دو سجدوں کی قضاء بجالائے
بدھ, جون 17, 2020 11:28
امام خمینی (رح) نے فقر و بے چارگی اور ناداری کے خاتمہ کے لئے ہمہ جانبہ تحریک چلائی
منگل, جون 16, 2020 08:17
سورہ صف میں ارشاد ہوتا ہے: وہ ایسا خدا ہے جس نے اپنے رسولوں ہدایت اور دین حق کے ساتھ مبعوث کیا تا کہ تمام ادیان پر غالب آجائے اگر چہ مشرکین کو وہ برا ہی لگے
اتوار, جون 14, 2020 11:16
حقوق نسواں کا شعار جس کی بنیاد پر دنیا کی تمام خواتین و خصوصاً مسلمان خواتین کو اسلام کا مخالف بنا کر انہیں فساد و بازار کی زینت بننے کا ایک اوزار بنا دینا
هفته, جون 13, 2020 09:40
اسلامی حکومت میں ہر چیز اسلامی ہونی چاہیے اس کا ہر شعبہ اور ہر دفتر اسلامی ہونا چاہیے اسلامی جمہوریت کا عدلیہ نطام بھی اسلامی ہونا چاہیے
جمعه, جون 12, 2020 08:31
پروردگار عالم نے بشریت کی ہدایت کے لئے اپنے خاص بندوں کو انسانوں کے درمیان بھیجا، تاکہ وہ ان سے استفادہ حاصل کریں
بدھ, جون 10, 2020 10:48
جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45