ایک شہید کی ماں اپنی ایک یا د داشت میں نقل کرتی ہیں کے ایک دن ہم امام خمینی(رح) کی خدمت میں پہنچے تو ہم نے فرمایا
جمعرات, اگست 20, 2020 05:38
نبی اکرام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فضائیل کا جلوہ ہیں لہذا جناب زیرا سلام اللہ علیھا کے بہت سارے فضائیل ہیں جن کو بیان کرنے سے قاصر ہیں۔
هفته, اگست 15, 2020 01:27
ابوبصیر کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے فرزند امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت پر تین دن تک ولیمہ کیا اور سب نے غذا تناول کیا
پير, اگست 10, 2020 08:11
عید غدیر خداوندمتعال کی سب سے بڑی عید ہے اسے عید اللہ الاکبر بھی کہا گیا ہے،آل محمدؐ کے لئے عظیم ترین عیدوں میں سے ایک عید ہے
هفته, اگست 08, 2020 09:32
اتوار, اگست 02, 2020 11:09
عید قربان یا عید الاضحیٰ ماہ ذی الحجہ کی دسویں تاریخ کو منائی جاتی ہے یہ عید مسلمانوں کی عظیم الشان عیدوں میں سے ایک عید ہے۔ اسلامی روایات کے مطابق خداوندمتعال نے اس دن جناب ابراہیم علیہ السلام کو اپنے بیٹے اسماعیلؑ کی قربانی کا حکم دیا، آپؑ، جناب اسماعیلؑ کو قربانگاہ لے کر گئے
هفته, اگست 01, 2020 01:58
اسلامی انقلاب کے بانی امام خمینی (رہ) عید قربان کے عرفانی پہلوؤں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے یوں فرماتے ہیں: ایک بیٹے کی قربانی کا مسئلہ خود ایک باب ہے جو انسانی نکتہ نگاہ سے ایک اہم مسئلہ ہے لیکن جو چیز اس کی بنیاد بنی ہے وہ ہماری اور آپ کی سمجھ سے بالاتر ہے ہم تو بس اتنا کہتے ہیں انہوں نے ایثار کیا، قربانی کی، حقیقت میں بھی یہی چیز تھی اور یہ بہت اہم چیز ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا جناب ابراہیم علیہ السلام کی نظر میں بھی یہ ایثار تھا؟
جمعه, جولائی 31, 2020 01:51
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25