،سید ابراہیم رئیسی نے یورونیوز کی نامہ نگار کے سوال کے جواب میں کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی آپ کی حکومت کے لئے کتنی اہمیت رکھتی ہے کہا کہ ایٹمی معاہدے پر امریکہ اور یورپی ملکوں کو عمل کرنا چاہئے،امریکہ اور یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے وہ اس پر عمل کریں اور یورپی ملکوں سے ہم کہنا چاہتے ہیں کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہ آئیں اور ایٹمی معاہدے پر عمل کریں۔
منگل, جون 22, 2021 02:53
شیعہ علماء بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے اور ایس این این چینل کے تعاون سے امام خمینی رح کی بتیسویں برسی کے موقع پر ایک تاریخی کانفرنس زوم کے ذریعہ منعقد ہوئی جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے عالمی شہرت یافتہ جید علماء نے شرکت کی۔
منگل, جون 08, 2021 03:38
انہوں نے کہا کہ ناجائز صہیونی ریاست نے امریکہ اور مغرب کی حمایت سے فلسطینیوں کیخلاف بڑے بڑے مظالم کیے اور اگرچہ عالمی برادری ان مظالم کیخلاف خاموش ہیں تا ہم اسلامی جمہوریہ ایران نے بدستور نہتے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کی ہے
پير, جون 07, 2021 10:00
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے جنرل نے کہا کہ غزہ سے فلسطینی مجاہدین نے جو 3 ہزار راکٹ فائر کئے تھے وہ فلسطینی مجاہدین نے خود بنائیں ہیں اب مجاہدین کو پورے فلسطین کے بارے میں سوچنا ہوگا لہذا انھیں فلسطین کے بنیادی ڈھانچے کے بارے میں سوچنا ہوگا اور صہیونی حکومت اپنے لئے کوئی دوسرا ٹھکانہ ڈھونڈنا ہوگا ان کا کہنا
هفته, مئی 29, 2021 07:42
سپاہ پاسدران کے کمانڈر ان چیف نے مزید کہاکہ ایک نیا فلسطین تشکیل پا چکا ہے
هفته, مئی 29, 2021 12:46
سید حسن نصر اللہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی جانب سے فلسطینی عوام اور تنظیموں کی ٹھوس حمایت اور حوصلہ افزائی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام اور حکومت عملی طور پر فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
بدھ, مئی 26, 2021 11:50
اسلامی جہاد کی فوجی ونگ کے ترجمان نے قابض صہیونی حکومت کے خلاف جنگ میں نئے میزائلوں کے استعمال کا اعلان کیا فلسطین اسلامی جہاد کے عسکری ونگ ساریا القدس (القدس بریگیڈ) کے ترجمان ابو حمزہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ موجودہ جنگ میں
اتوار, مئی 16, 2021 01:08
شیخ نعیم قاسم نے کہاکہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کی ہدایات کے مطابق یہ اجلاس اس بات پر زور دینے کے لئے منعقد کیا گیا
اتوار, مئی 16, 2021 12:52