33 روزہ جنگ میں قاسم سلیمانی نے ہماری بہت زیادہ مدد کی تھی ہمارے عراقی کمانڈر کہتے تھے کہ وہ عراق اور شام میں مجاہدین کے شانہ بشانہ داعش تکفیریوں کے خلاف جنگ میں ہمیشہ پیش پیش رہے ہیں یہ شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کی اہم خصوصیت تھی لہذا ہم کہہ سکتے ہیں کہ قاسم سلیمانی کا مکتب امام خمینی(رح) کے مکتب سے شروع ہوا ہے وہ ہمیشہ اپنے ساتھیوں سے ملاقات کرتے تھے اور ان کی باتیں سنتے تھے اور خود بھی میدان جنگ میں ان کے شانہ بشانہ حاضر رہتے تھے اور مجاہدین کے بڑے حامیوں میں سے تھے جن سے وہ بہت محبت کرتے تھے۔
بدھ, دسمبر 30, 2020 02:26
انہوں نے کہا کہ جنرل سلیمانی نے بدستور فلسطین کی مزاحمتی کاروائیوں کے تفصیلات سے واقف ہونے کی کوشش کی
منگل, دسمبر 29, 2020 01:03
سید حسن نصر اللہ کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے باقی بچے دنوں میں بہت ہوشیاری اور احتیاط سے کام لینے کی ضرورت ہے
پير, دسمبر 28, 2020 01:03
ایرانی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے افغان مشیر قومی سلامتی کے ساتھ گفتگو میں دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد اور دہشتگردی کی توسیع سمیت لاحق مشترکہ خطرات کی جانب اشارہ کیا
جمعه, دسمبر 25, 2020 12:02
سب سے پہلے شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت اور ان کے کردار پر روشنی ڈالنے کی ضرورت ہے
جمعرات, دسمبر 24, 2020 11:52
مزید کہا کہ پاکستان کا عدم استحکام عالمی سازش کا نتیجہ ہے۔طاقت کی منتقلی کو روکنے کے لیے پاکستان کو غیر مستحکم کیا جا رہا ہے
منگل, دسمبر 22, 2020 11:49
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک بار پھر اغیار پر اعتماد نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا کہ میرا قطعی مشورہ ہے کہ دشمن پر ہرگز اعتماد نہ کیا جائے۔ آپ نے فرمایا کہ آپ دیکھ چکے ہیں کہ ٹرمپ کے امریکہ اور اوباما کے امریکہ میں کوئی فرق نہیں ، امریکہ کی ایران دشمنی صرف ٹرمپ سے مختص نہیں جو اس کے چلے جانے سے ختم ہوجائے گی۔
بدھ, دسمبر 16, 2020 04:50
میجر جنرل حسین سلامی نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی مصمم، باوقار، پرعزم اور طاقتور شخصیت اسلامی جمہوریہ ایران کے قابل سپوتوں کا ایک واضح نمونہ ہے
جمعه, دسمبر 11, 2020 12:49