امام خمینی(رح) کی شہنشاہیت کے مقابلے میں دوسری کامیابی کا راز

دوران انقلاب کی یاد میں:

امام خمینی(رح) کی شہنشاہیت کے مقابلے میں دوسری کامیابی کا راز

علماء کو دعوت دی جائے گی کہ وہ 7 جنوری کو ’’ مشہد اور گوہر شاد ‘‘ کے حادثہ میں رضا خان کے کشف حجاب کی مخالفت میں سینکڑوں افراد کے زخمی اور شہید ہونے کے سوگ میں عزائے عمومی کا اعلان کریں۔

جمعرات, جنوری 14, 2016 05:37

مزید
آج انقلاب، امام خمینی(رح) اور راہ خمینی کی بیعت، پیغمبر(ص) کی بیعت ہے

19 دیماہ کی مناسبت سے، رہبر معظم انقلاب اسلامی:

آج انقلاب، امام خمینی(رح) اور راہ خمینی کی بیعت، پیغمبر(ص) کی بیعت ہے

آیت اللہ خامنہ ای: انقلاب کی پائیداری اور عوام کی پرسکون اور پرامید استقامت یقینی طور پر امریکا اور تمام دشمنوں کی سازشوں پر ملت ایران کی فتح کا باعث بنے گی۔

اتوار, جنوری 10, 2016 08:12

مزید
19 دیماہ کے انقلابی اقدام، اس آتش فشاں کی چنگاری تھی جس نے شاہی نظام کی عمارت منہدم کردی

قمی عوام، خاک وخون میں غلطاں:

19 دیماہ کے انقلابی اقدام، اس آتش فشاں کی چنگاری تھی جس نے شاہی نظام کی عمارت منہدم کردی

رات کو معصومه قم مسجد اعظم میں موجود ایک کثیر جماعت کے ذریعے ’’ درود بر خمینی ’’ مرگ بر حکومت پہلوی ‘‘ کے فلک شگاف نعروں سے قم کے در و دیوار لرز اٹھے۔

هفته, جنوری 09, 2016 04:33

مزید
۱۹ دی ۱۳۵۶ / ۹ جنوری ۱۹۷۷ء کا قتل عام

۱۹ دی ۱۳۵۶ / ۹ جنوری ۱۹۷۷ء کا قتل عام

عوام علماء کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مراجع کے گھروں کی طرف روانہ ہوئے مگر اثنائے راہ میں اچانک مسلح پولیس نے مجمع پر حملہ کر کے گولی چلا دی

پير, جنوری 04, 2016 11:56

مزید
اسلام کے نورانی چہرہ یا جمہوری اسلامی کو داغدار کرنے کی شیاطین کی مداخلت کا احتمال بہت زیادہ ہے

حضرت امام رحمۃ اللہ علیہ:

اسلام کے نورانی چہرہ یا جمہوری اسلامی کو داغدار کرنے کی شیاطین کی مداخلت کا احتمال بہت زیادہ ہے

فوج اور انتظامی ادارت میں موجود میرے نمایندوں کو چاہیئے کہ پورے ہوشیاری اور سنجیدگی کے ساتھ ان کی اصلاح کریں اور ذمہ داری سے کام آگے بڑھائیں۔

منگل, دسمبر 29, 2015 11:47

مزید
Page 18 From 21 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >