رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیداوار ،اقتصاد اورصنعت کےشعبوں سے منسلک بعض حکام ، اہلکاروں اور محنت کشوں سے ملاقات میں فرمایا: محنت کشوں کے جہاد اور تلاش و کوشش نے امریکہ کو اقتصادی ومعاشی جنگ میں شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا۔
اتوار, جنوری 30, 2022 08:18
حضرت رھرا (ع) کو انسانی فضائل و کمالات کے لحاظ سے دیکھا جائے تو اس خاتون کی عظمت کے بارے میں کیا بیان جاسکتا ھے جس کے متعلّق رسول اکرم (ص) نے بارھا ارشاد فرمایا ھے:"إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاكِ وَ طَهَّرَكِ وَ اصْطَفَاكِ عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ" بیشک خدا نے تمہیں چن لیا ھے اور پاکیزہ بنادیا ھے اور عالمین کی عورتوں میں منتخب قرار دے دیا ھے.
اتوار, جنوری 23, 2022 12:32
اگر کوئی پوچھے کہ خدا نے ’’اولی الامر‘‘ کیوں معین فرمایا؟ جن کی اطاعت ہم پر واجب ہے۔ اس کا جواب یوں دینا چاہئے کہ بہت سی حکمتوں اور دلیلوں کے پیش نظر خدا نے ایسا کیا ہے، ان میں سے ایک دلیل یہ ہے کہ لوگوں کو ایک طریقہ کا پابند کر دیا گیا ہے اور یہ کہہ دیا گیا ہے کہ اس کے حدود و قوانین سے آگے نہ بڑھیں ورنہ مبتلائے فساد ہوجائیں گے۔
پير, جنوری 17, 2022 11:58
ایرانی قوم کی مجاہدت دنیا میں بے نظیر ہے ایرانی عوام نے جہنمی ظلم کو ختم کرنے کے لیے اتنی بہادری سے جنگ لڑی کہ مغرب اور مشرق کو حیران کر دیا۔ خونی جدوجہد جو بالآخر آزادی کا باعث بنے گی ایرانی عوام چاہتے ہیں کہ پہلوی خاندان کی بادشاہت اور سامراجی نظام کا خاتمہ ہو اور اسلامی جمہوریہ قائم ہو موجودہ حکومت
هفته, جنوری 15, 2022 11:01
ر شہید سلیمانی اولین شخص ہیں جنھوں عراق کی حکومت کی دعوت پر داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں کمر ہمت باندھی ۔اور عراق میں داعش کو شکست سے دوچار کیا ، شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس نے عراق میں پائدار امن و صلح قائم کرکے امریکہ کو ہمیشہ کے لئے رسوا کردیا ہے
بدھ, جنوری 05, 2022 11:13
شہید کی ہمسر نقل کرتی ہیں کہ ایک بار شہید بہت دیر سے گھر آئے، رات کو سب سوٸے ہوٸے تھے کہ کسی کی آواز آنے لگی، میں نے غور کیا تو شہید کی آواز تھی
منگل, جنوری 04, 2022 10:32
شہید حاج قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر شہید کی شخصيت پر بہت کچھ لکھا گیا
اتوار, جنوری 02, 2022 10:22
حضرت علی علیہ السلام کا صبر اور خاموشی پیغمبر اکرم کے حکم کے مطابق تها
جمعه, دسمبر 31, 2021 10:47