اتوار, جنوری 17, 2016 02:05
جمعه, اکتوبر 16, 2015 02:43
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جبکہ ہمار ے عزیز و عظیم امام نے اس مسئلے اور ایسی انقلابی نسل کی سنہ ۱۳۴۳(۱۹۶۴) سے پیش گوئی اور ان کا انتظار کررہے تھے، اوراس طرح امام ان لوگوں کے جواب میں کہ کس یار اورساتھی کی مددسے آپ کامیاب ہوناچاہتے ہیں؟ فرماتے تھے : میر ے سپاہی ماؤں کی گود میں ہیں !
پير, اگست 10, 2015 05:58
ثقافتی معاونت کی جانب سے جو بھی ثقافتی اور ہنری کام تیار اور امام خمینی (رح) کے افکار اور سیرت کو پہلے سے زیادہ نشرکر ے، خوشی اور دلگرمی کے باعث ہے ۔
بدھ, اگست 05, 2015 10:14
میں تمام عوامی حلقوں کے احساسات کی قدردانی کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جن کے جذبات نے میرے دوش پر ایسا بارگراں رکه دیا ہے جس کا تدارک ممکن نہیں۔
پير, فروری 02, 2015 04:00
ہمیں امام حسن(ع) کی صلح سے زندگی کے مختلف مراحل میں جیسے سیاسی،اجتماعی اور ثقافتی ادوار میں اپنے لئے اور اپنی نسل کے لئے متعدد پیغامات مل سکتے ہیں۔
پير, جولائی 14, 2014 06:47