آپ(رہ) کے خیال سے توحید پر استوار معاشرہ کے تمام امتیازات بے معنی ہوجاتے ہیں اور تقوی وپرہیزگاری اصل ملاک ومعیار قرار پاتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ایسے معاشرے میں حکومت کی باگڈور سنبهالنے والے کو اس سماج کے نچلے طبقہ کے برابر ہونا چاہئے۔
پير, دسمبر 01, 2014 06:12
حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:51
امام خمینی(رہ) کی نگاہ میں، عدالت ایک عمومی قانون کے مانند پوری کائنات میں نافذ ہے لہذا اسے احسن اور مکمل نظام کی صورت دی ہے۔
پير, نومبر 24, 2014 08:11
امام خمینی(رہ) عدل اور عدالت کے تئیں وسعت نظر کے حامل تهے اور اسے انہوں نے متعدد زاویوں سے پرکها ہے۔ آپ کی تحریر، گفتگو اور پیغامات اس بات کے حاکی ہیں کہ آپ نے عدل اور عدالت کی تعریف کرتے ہوئے مختلف مفاہیم بیان فرمائے ہیں۔
پير, نومبر 24, 2014 08:08
امام خمینی(رہ) معمار انقلاب کی حیثیت سے قبل اس کے کہ ایک سیاسی رہبر کے عنوان سے پہچانے جائیں ایک مرجع دینی کی حیثیت رکهتے تهے۔
بدھ, نومبر 19, 2014 10:13
مختلف ادوار میں مثلاً رضا خان کے دور میں یا اس سے قبل، عزاداری کا انعقاد ایک طرح سے لوگوں کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاج پر مبنی ہوتی تهی۔
منگل, نومبر 11, 2014 06:15
اسلامی انقلاب کی کامیابی میں بهی ۹/اور۱۰/محرم، ۱۳۵۷ہجری شمسی کے احتجاجات اور اربعین حسینی(ع) کے پروگرام کی اہمیت کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
منگل, نومبر 11, 2014 05:53
اسلام میں آزادی کے کچه حدود معین ہیں اس کے باوجود اسلام انسانی جہت میں عقلی اور جائز آزادی کا دفاع کرتا ہے اور ہر شخص انتخاب عقیدہ اور بیان نظر میں آزاد ہے۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 12:16