ہماری مہمان نوازی اور خدا کی مہمان نوازی میں بہت فرق ہے خداوند متعال کی دعوت روزے کے ساتھ ہے لیکن ہماری دعوت میں ہر طرح کا کھانا موجود رہتا ہے ضیافت الہی میں انسان کو اپنے نفس کو قابو میں رکھنا پڑتا ہے اور ہر اس چیز سے پرہیز کرنا چاہیے جو شہوت انسانی کا سبب بنتی ہے ہمیں ماہ مبارک کے آداب و قوانین پر عمل کرنا چاہیے یعنی اس کے روحانی آداب پر عمل کریں اس ضیافت الہی کی اہمیت کو سمجھیں یہ ضیافت ہمارے لئے بہت اہم ہے ہمیں اس کی قدر کرنا چاہیے۔
پير, مئی 06, 2019 11:40
خدا کی وحدانیت اور اس کے وحدہ لا شریک ہونے اور رسول کی رسالت کی گواہی کے بعد مسلمانوں کا عبادی اور سماجی فرائض کی جانب توجہ ہے
اتوار, اپریل 28, 2019 08:19
کیا امام خمینی (رح) طلاب کو اپنی ذاتی چیزیں تحفے میں دیتے تھے؟
جمعرات, اپریل 25, 2019 11:13
جس طرح کی مالکیت امریکہ میں ہے، وہ اسلام میں نہیں ہے
پير, اپریل 22, 2019 08:44
امام خمینی (رح) کا ماننا ہے کہ اسلام کے سایے میں اسلامی احکام پر عمل کرنے سے انسان اور خاص کر عالم اسلام کو ترقی مل سکتی ہے ہر انسان کے اندر وحدانیت چھپی ہوئی بس اسکو ظاہر کرنے کی ضرورت ہے اسی طرح امام مہدی علیہ السلام کی غیبت میں بھی بہت سے راز چھپے ہوے ہیں بلکہ یہ غیبت خود ایک راز ہے جیسا کہ امام صادق علیہ السلام غیبت امام زمانہ (عج) کے متعلق ایک شخص کے سوال کے جواب میں فرماتے ہیں کہ غیبت کا مسئلہ ایک الہی امر اور اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے۔
اتوار, اپریل 21, 2019 02:12
پیغمبر خدا(ص) کے آخری وصی، شیعوں کے بارہویں امام اور خاندان رسالت کے چودہویں معصوم،حضرت امام مھدیؑ کی ولادت ماہ شعبان کی پندرہویں تاریخ سن ۲۵۵ ہجری میں شہرِ سامراہ میں ہوئی،
هفته, اپریل 20, 2019 12:23
یہ بات میں نے بارہا کہی ہے کہ اسلامی حکومت میں تاجروں کی حالت یہ نہیں ہوگی جو آج ہے
جمعرات, اپریل 18, 2019 08:44
بیت امامت اور ولایت کا پروردہ اور عصمت کدہ کا جوان ہے؛ جہاں انسانیت و آدمیت کا درس دیا جاتا تھا
بدھ, اپریل 17, 2019 10:05