حضرت امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: تفرقہ شیطان کی طرف سے ہے اور اتحاد و وحدت کلمہ رحمان کی طرف سے
جمعه, دسمبر 05, 2014 08:45
آیت اللہ وحید خراسانی: مذاکرات کو ناکام بنانے میں اسرائیل اور سعودی عرب کا بڑا کردار ہے لہذا مذاکرات کو کامیاب بناکر مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ هاشمی رفسنجانی سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں۔
منگل, دسمبر 02, 2014 07:10
آپ(رہ) کے خیال سے توحید پر استوار معاشرہ کے تمام امتیازات بے معنی ہوجاتے ہیں اور تقوی وپرہیزگاری اصل ملاک ومعیار قرار پاتے ہیں۔ آپ کی نظر میں ایسے معاشرے میں حکومت کی باگڈور سنبهالنے والے کو اس سماج کے نچلے طبقہ کے برابر ہونا چاہئے۔
پير, دسمبر 01, 2014 06:12
امین شہیدی: انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے بیرونی مداخلت کو روکنا ہوگا، جو ممالک انتہا پسندوں کو فنڈنگ کرتے ہیں وہ کسی بهی صورت میں پاکستان کے خیرخواہ نہیں۔
پير, دسمبر 01, 2014 06:01
امام خمینی(رح): عدالت ایسی نفسانی صفت ہے کہ جو ہمیشہ انسان کو تقوی پیشہ کرنے اور انجام واجبات، نیز ترک محرمات کی تاکید کرتی رہتی ہے۔
پير, دسمبر 01, 2014 05:59
امام خمینی(رہ) کے درس میں شرکت کرنے والے شاگردوں کی تعداد، ابتدا میں پندرہ اور آخرکار آٹه سو تک پہنچی۔
اتوار, نومبر 30, 2014 05:04
حقیقی اعتدال، انسان کامل کے علاوہ کسی اور کے لئے بطور کامل ممکن نہیں ہے اور وہ اپنا حقیقی معنی خط احمدی(ص) اور خط محمدی(ص) میں پیدا کرتا ہے اور دیگر تمام افراد اس کی اتباع کرتے ہیں۔
هفته, نومبر 29, 2014 09:51
اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکومت مظلوم فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صہیونی رژیم کی دشمنی پر متفق ہیں اور وہ امام خمینی(رہ) کے راستے پر گامزن ہیں اور اس سے ذرہ برابر منحرف نہیں ہوئے۔
جمعرات, نومبر 27, 2014 05:51