جمعه, نومبر 20, 2020 04:13
حماس کے ترجمان مشیر المصری نے اپنے خطاب میں کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت ہے
اتوار, نومبر 08, 2020 10:37
جمعه, نومبر 06, 2020 01:04
تمام شیعہ علماء کے نزدیک حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ولادت با سعادت ۱۷ ربیع الاول کو مکہ معظّمہ میں جمعہ کے دن طلوع فجر کے وقت ہوئی۔
منگل, نومبر 03, 2020 01:24
حاج آغا مصطفٰی خمینی کو 23 اکتوبر 1977 کو مشکوک انداز میں شہید کیا گیا تھا مرحوم آیت اللہ خاتم یزدی نے اس وقت سے اور اس مسئلے کے بارے میں امام کے سلوک وغیرہ کا بیان کیا ہے آیت اللہ خاتم یزدی اس مسئلے کے بارے اور امام خمینی (رح) کے رد عمل کے بارے میں بتاتے ہیں مرحوم حج آغا مصطفی کی وفات کے دوسرے دن میں امام کی خدمت میں حاضر ہوا امام نے مجھے ان کے لئے ٹیکسی تیار کرنے کا حکم دیا۔ جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ آغا مصطفی کا انتقال ہو گیا ہے تو انہوں نے تین بار "لاحول و لا قوہ۔۔کہا اور پھر کہا میں نے سوچا رہا تھا کہ مصطفی کو ابھی رہنا چاہئے اور مسلمانوں کی خدمت کرنا چاہئے تھی امام خمینی (رح) کی تعبیر کا مطلب یہ ہیکہ میں نے ایسا سوچا تھا اس کے علاوہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی اظہار نہیں کیا۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2020 03:01
دیوان امام خمینی (رح)
پير, اکتوبر 19, 2020 01:26
اہلبیت علیہم السلام کی پیروی کا یہ عالم تھا کہ ایک سال، جب آپ اپنی اہلیہ کے ساتھ، کربلا کی جانب سفر کر رہے تھے تو ...
هفته, اکتوبر 17, 2020 12:47
چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15