امام خمینی(ره) مسلمانوں کے مرجع
جمعرات, اپریل 14, 2016 01:10
آپ کا اسم گرامی ”لوح محفوظ“ کے مطابق اور سرور کائنات کی تعیین کے موافق ”محمد“ تھا۔ آپ کی کنیت ”ابوجعفر“ تھی۔
بدھ, اپریل 06, 2016 10:53
پہلی مرتبہ لبنان میں کسی دوست کی کتاب فروشی پر حضرت امام کی ’’مصباح الہدایۃ‘‘ اور دیگر کتاب پر نظر پڑھی۔
منگل, اپریل 05, 2016 10:43
والد مرحوم نے کہا: ان افراد کو ہرگز نہیں بھلانا جو اپنی وفاداری کا ثبوت دیتے ہوئے ہر مشکل وقت پر امام اور انقلاب کا ساتھ دیا ہے۔
جمعه, مارچ 11, 2016 10:52
حسینی: حوزہ ہائے علمیہ معصومہ قم اور نجف اشرف کے مابین زیادہ سے زیادہ رابطہ برقرار کیا جائے۔
بدھ, مارچ 02, 2016 11:47
امام خمینی نے ایک اسلام شناس فقیہ اور مصلح مفکر کے عنوان سے اپنی تمام فکر و توانائی عظیم اسلامی معاشرے کے نقائص و نقاصات کے پہچاننے میں صرف کردی خصوصا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایران اور روابط اجتماعی کی صلاح میں اپنی توانائی صرف کی، فردی اور اجتماعی نظام میں اخلاق کی خاص اہمیت ہے اور اس کا ایک مخصوص اور نمایاں مقام ہے
پير, فروری 29, 2016 10:49
سالہا اس زیبا رخ کو نہیں دیکھا تھا۔
بدھ, فروری 03, 2016 10:52
اس واقعے کے سلسلے میں ایران کے انقلاب کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا ویسے ہی آج شیعہ خطرے کو ہوا بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
بدھ, فروری 03, 2016 08:21