ہمیں امام خمینی(رح) کی یہ پیشین گوئی یاد آتی ہے کہ جب آپ نجف میں تهے تو آپ نے اپنے ایک دوست سے فرمایا کہ ہم نے انقلاب اس لئے برپا کیا ہے کہ ہمارے لوگ بیدار ہو جائیں،جب بیدار ہو جائیں گے تو عالم اسلام بیدار ہو جائے گا اور ...
اتوار, ستمبر 07, 2014 10:59
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں: اسلام نے تمام مذاہب اسلامیہ کو حبل الہی سے متمسک رہنے کی دعوت دی ہے اور اس دستور الہی سے سر پیچی جرم ہے، گناہ ہے۔ دستور اسلام ہے کہ ہم سب ''معتصم بہ حبل اللہ'' رہیں۔
هفته, ستمبر 06, 2014 09:04
اللہ نہ کرے کہ روحانی مقامات اور کمالات پر پہونچنے سے پہلے انسان کی داڑهی اور عمامہ بڑا ہوجائے، جس کی وجہ سے وہ تمام علمی اور معنوی کمالات اور برکات سے پیچهے رہ جاتا ہے جب تک داڑهی میں سفیدی نہیں لگی کچه کرلیں، لوگوں کے توجہ کا مرکز بنے سے پہلے اپنے حال پر فکر کریں۔
جمعرات, ستمبر 04, 2014 05:34
شیعہ اگر مسلمانوں کو وحدت کی دعوت دیتے ہیں اس کی بنیاد تقیہ نہیں ہے بلکہ اس کی بنیاد یہ ہے کہ سچائی کے ساته کہتے ہیں کہ "ہمارا مفاد اس میں ہے کہ اہل سنت کے ساته متحد ہوجاؤں" اور سنیوں سے کہتا ہے کہ دشمنان اسلام سنیوں کے دشمن بهی ہیں اور اتحاد سنیوں کے مفاد میں بهی ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2014 11:39
جوان متوجہ ہوں کہ جوانی میں اصلاح کریں انسان جتنا سن رسیدہ ہو جاتا ہے انتا ہی دنیا پرستی میں آگے چلا جاتا ہے، لیکن جوان ملکوت سے نزدیک ہوتا ہے۔
اتوار, اگست 31, 2014 01:55
منگل, اگست 26, 2014 09:34
سید محمد امام جمارانی کی یادیں، حریم امام سے گفتگو کے دوران: امام کے دیدار کے دوران عجیب سا ہنگامہ بر پا ہوا۔ شمیران روڈ پر سیاہ پوش لوگوں کی جمعیت نے غوغا بہ پا کیا۔
جمعه, اگست 22, 2014 12:40
امام خود سب کو دم اور حوصلہ دیتے تهے، کوئی پریشانی نظر نہ آئی۔ آپ کی اللہ سے روحانی تعلق آپ کو اور بهی زیادہ مطمئن ومستحکم بنا رکها تها۔
جمعرات, اگست 21, 2014 07:25