زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

زندگی میں ایمان کے کچھ اہم فواد

مؤمن اپنے خدا کو پہچان چکا ہے اور اس کے علم و قدرت اور لطف و کرم پر مکمل یقین رکھتا ہے۔ خدائے رحمن و رحیم کو پوری کائنات کا مالک سمجھتا ہے نیز اس کی قدرت اور ارادہ کو ہر جگہ نافذ دیکھتا ہے۔ خدا کو ہر جگہ حاضر و ناظر اور ہر چیز کا عالم (جاننے والا) سمجھتاہے۔ مؤمن کو یہ یقین ہے کہ خداوند عالم اپنے بندوں کی خیر و صلاح چاہتا ہے، وہ رحمان و رحیم ہے اور وہ اپنے فیض کو کبھی بھی اس سے دریغ نہیں کرے گا اس لئے اس کے پاس اطمینان قلب موجود ہے۔ اس کے یہاں اضطراب اور پریشانی کا نام و نشان نہیں ہوتا، اس کا دل مسلسل خداکو یاد کرتا ہے

جمعرات, اپریل 08, 2021 09:39

مزید
بدعتوں کی جانب متوجہ رہیں

بدعتوں کی جانب متوجہ رہیں

آیت اللہ لنکرانی نے کہا: بعض افراد ویڈیو کلپ بنا کر دین اسلام اور مذہب اہل بیت علیہم السلام میں خرافات پھیلاتے ہیں

بدھ, اپریل 07, 2021 12:08

مزید
مجھے بہت پہلے سے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا یقین تھا:امام خمینی(رح)

مجھے بہت پہلے سے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا یقین تھا:امام خمینی(رح)

جب میں پیرس تھا تو اس دور کے اواخر میں میں نے ایک ایسی چیز دیکھی جس سے مجھے اس تحریک کی پیشرفت پر بہت خوشی ہوئی اور یہ بات میں نے پیرس میں کئی مرتبہ وہاں پر آنے والے افراد سے کہی ہے اور وہ بات یہ تھی کہ پوری دنیا میں رونما ہونے والے انقلابوں میں ایسا نہیں ہوا یا اگر ہوا بھی تو بہت کم ہوا ہے

منگل, اپریل 06, 2021 03:52

مزید
ایران اور چین نے 25  سالہ معاہدے کو حتمی شکل دے دی

ایران اور چین نے 25 سالہ معاہدے کو حتمی شکل دے دی

ریاستی کونسل کے ممبر اور چین کے وزیر برائے امور خارجہ نے آج ، 27 اپریل کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ خصوصی برائے جمہوریہ چین کے ساتھ کے ساتھ ملاقات کی ، جس کے دوران ایران اور چین کے مابین ہونے والے 25 سالہ دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے اس ملاقات میں ایران اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کی یاد دلاتے ہوئے دونوں فریقوں تعلقات کی جامع ترقی پر زور دیا۔

هفته, مارچ 27, 2021 03:38

مزید
نئے سال کی مناسبت سے امام خمینی (رح) کا پیغام

نئے سال کی مناسبت سے امام خمینی (رح) کا پیغام

ان سب حضرات کی خدمت میں عید کی مبارک کی بات پیش کرتا ہوں جہوں نے اس سال اپنا سب کچھ اسلام کی پیسرفت اور ترقی کے لئے اللہ کی راہ میں قربان کر دیا

هفته, مارچ 20, 2021 02:22

مزید
امام خمینی(رح) نے اسلام کے فراموش پہلووں کو زندہ کیا ہے:رہبر معظم انقلاب اسلامی

امام خمینی(رح) نے اسلام کے فراموش پہلووں کو زندہ کیا ہے:رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم انقلاب نے بیان کیا آج دشمنوں کے پروپیگنڈے میں سیاسی اسلام کا ذکر کیا جاتا ہے، سیاسی اسلام وہی ہے جو ایران کے اسلامی نظام میں پایا گیا ہے ایک ایسا اسلام جو حکومت ، معاشی، معاشرتی، سیاسی اور ثقافتی نظاموں کو قائم کر سکے ایک ایسا اسلام جس نے کسی قوم کے لئے مذہبی اور اسلامی شناخت پیدا کی ہو

جمعرات, مارچ 11, 2021 03:50

مزید
پیغمبر اعظم(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد

پیغمبر اعظم(ص) کی بعثت کے اہداف و مقاصد

قرآن کریم اتمام حجت کے علاوہ مندرجہ ذیل امور کو بھی انبیاء کی بعثت کے اہداف میں شمار کرتا ہے

بدھ, مارچ 10, 2021 10:05

مزید
Page 39 From 137 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >