امام خمینی (رح)ایک با عمل انسان تھے آپ جو فرماتے تھے اس پرخود بھی عمل کرتے تھے انقلاب کے مسائل، دینی مسائل اور اجتماعی مسائل کو ترجیح دینا آپ کی اہم خصوصیات میں سے تھا عوام ہر با عمل انسان کو پسند کرتی ہے۔
بدھ, نومبر 14, 2018 09:50
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے لبنان میں یوم شہید کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت کے پاس ایسے میزائل ہیں جن کے ہوتے ہوئے دشمن میں لبنان پر حملہ کرنے کی ہمت نہیں ہے اور اگر کسی نے ایسی غلطی کی تو لبنان پر ہونے والے ہر حملہ کا منہ توڑ جواب دیا جاے گا ۔
اتوار, نومبر 11, 2018 11:30
ٹرمپ بھی ایران کی طاقت اور قدرت سے خوفزدہ ہے: سید حسن نصراللہ
هفته, اکتوبر 13, 2018 09:29
ماہ محرم اسلامی ثقافت میں ایک زندہ اور تابندہ تاریخ ہے
پير, اکتوبر 01, 2018 11:24
امام خمینی (رح) کی نظر میں اسلام کا ظہور مستکبروں پر مستضعفین کی حاکمیت کے لئے ہے
جمعرات, ستمبر 27, 2018 12:07
ماہ محرم اسلام کے خونین مقابلہ کے شگوفوں کے کھلنے کا مہینہ ہے
منگل, ستمبر 11, 2018 01:32
رسولخدا (ص) اور آپ کے بعد علی (ع) بھی قانون کے تابع تھے
جمعرات, ستمبر 06, 2018 02:06
سعودی حکام نے ملک کے ایک اہم حصہ کو یہودیوں کے سپرد کیا
جمعه, اگست 03, 2018 09:20