فلسطین کی آزادی کا مسئلہ آج ایک عالمی مسئلہ بن چکاہے

حجت الاسلام و المسلمین اختری :

فلسطین کی آزادی کا مسئلہ آج ایک عالمی مسئلہ بن چکاہے

اسرائیل آج اس نتیجہ پر پہنچا ہے کہ فلسطین سے ہجرت کرنا چاہیئے اور کوئی دوسری زمین پرقبضہ جمانا چاہیئے کیوں کہ علاقہ بیدار ہونے کی صورت میں ان کے پاس فرارکے لئے سوائے سمندر کے کوئی اور راستہ نہیں ہے ۔

هفته, جولائی 25, 2015 11:09

مزید