آیت اللہ بشیر نجفی: تکفیری ٹولوں کا مقابلہ کرنا ضروری ہے اور جو کچھ ہمارے پاس ہے اسے اس ناسور کی بیخ کنی پر صرف کرنا ہو گا۔ اور اپنے علاقے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ہر چند کوشش کرنا ہو گی، خداوند عالم نے قرآن کریم میں نصرت اور کامیابی کا وعدہ دیا ہے۔
اتوار, اگست 16, 2015 09:40
عالم اسلام میں اسلامی مزاحمتی تحریک نظر آتی ہے یہ تحریک حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی کامیابی سے شروع ہوئی اور آج بھی جاری و ساری ہے یہ امام خمینی(رہ) کی رہبریت کا اثر اور اس عالمی اسلامی تحریک کا نتیجہ ہے۔
هفته, اگست 15, 2015 08:19
استعماری طاقتیں ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے شام و عراق کو تقسیم کرنے کے در پہ ہیں اور ان کا یہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
هفته, اگست 15, 2015 07:58
مرحوم نے نجف اشرف اور قم المقدس میں حضرت امام خمینی (رہ) کے ہمراہ اپنی دینی اور شرعی ذمہ داریوں کو احسن طریقہ سے انجام دیا۔
جمعه, اگست 14, 2015 10:05
عزیز امام نے اپنی آخری عمرشریف میں اپنی انتہائی بصیرت،درایت اور اعلی دوراندیشی سے حضرت آیت اللہ منتظری کی شخصیت اور اردگرد موجود افرادمیں پائے جانی والی گمراہی کو تشخیص دیا اور ایک بڑ ے آپریشن سے،انقلاب کے مستقبل کوبیمہ کیا
منگل, اگست 11, 2015 07:53
''تشدد سے پاک دنیا" کا نظریہ، پہلی بار صدر حجۃ الاسلام حسن روحانی کے ذریعہ اقوام متحدہ کی عام نشست میں پیش ہوا جس کے بعد اقوام متحدہ میں اکثریت کی رائے سے منظور ہوا۔
هفته, اگست 08, 2015 11:39
''ہم جب تک اس دنیوی حیات کی قید میں ہیں، جب تک یہاں ہیں، اللہ تبارک و تعالٰی کی جانب سے ہمار ے ذمے کچھ فرائض ہیں اور ان ذمہ داریوں کو بجا لانے کے لئے ہمیں قیام اور جد و جہد کرنا چاہیئے۔
جمعه, اگست 07, 2015 03:14
ثقافتی معاونت کی جانب سے جو بھی ثقافتی اور ہنری کام تیار اور امام خمینی (رح) کے افکار اور سیرت کو پہلے سے زیادہ نشرکر ے، خوشی اور دلگرمی کے باعث ہے ۔
بدھ, اگست 05, 2015 10:14