شیعوں کے چھٹے امام جعفر صادق علیہ السلام 7 ربیع الاول 83 ھ ق کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوے امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے بعد آپ مقام امامت پر فائز ہوے آپ مکتب جعفریہ کے بنیان گزار ہیں اس مکتب نے اسلامی تعلیمات کو زندہ کیا ہے اور جو موقع آپ کو ملا تھا اُس میں آپ نے ایک بہت بڑا ثقافتی انقلاب برپا کیا اسلامی ثقافت کی تبلیغ کے علاوہ آپ نے اسلامیات اور فقہ میں بہترین شاگردوں کی تربیت کی جنہوں نے اسلام کو ایک نئی زندگی بخشی ہے اور حقیقی شیعت کی ثقافت کو جو کہ اسلام ناب محمدی سے لی گئی تھی دنیا تک پہنچائی اور آخر کار 25 شوال 148 ھ ق کو دشمن نے فرزند رسول خدا ص کو زہر دے کر شہید کیا آپ کو آپ کے والد اور دادا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ جنت البقیع میں دفن کیا گیا۔
هفته, جون 29, 2019 03:18
ابوعبداللہ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں، جو کہ اپنے والد امام محمد باقرعلیہ السلام کی شہادت کے بعد 7 ذی الحجہ سن 114 ھ ق کو آنحضرت کی وصیت کے مطابق امامت کے منصب پرفائز ہوۓ ۔
جمعه, جون 28, 2019 11:55
هفته, جون 22, 2019 02:34
یہ اسلام کی دیانت اور ایمان کی طاقت تھی جس کی وجہ سے جوان ٹنکوں اور توپوں کے سامنے کھڑے تھے
جمعرات, جون 20, 2019 03:53
اسلامی موضوعات پر بھی ایران نے ہمیشہ دین اسلام کی عظمت اور بہتری کے لیے آواز اٹھائی اور جس ملک سے اسلام کی توہین کو کوئی اقدام ہوا
جمعرات, جون 20, 2019 10:16
منافقت کا یہ عالم ہے کہ امریکہ ہر گز ایران سے دشمنی کی اصلی وجہ عیاں نہیں کرتا کیونکہ یوں دنیا بھر میں اربوں کی تعداد میں بسنے والے مسلمانوں کی نظر میں ذلیل و حقیر ہو جاتا ہے
جمعرات, مئی 30, 2019 11:56
جوانی کا صحیح استعمال
اتوار, اپریل 28, 2019 09:25
ہم سمجھتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی وفات حسرت آیات کے وقت امت کے لیے دو چیزیں چھوڑیں تھیں
جمعرات, اپریل 25, 2019 05:04