بدھ, اگست 14, 2019 10:00
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عرفہ کے دن مومنین نے حرم امام خمینی(رح) نے عرفہ کی دعا پڑھی
اتوار, اگست 11, 2019 07:00
جماران خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز ملک آئمہ جمعہ نے حرم امام خمینی(رح) حاضر ہو کر فاتحہ خوانی کی۔
بدھ, جولائی 17, 2019 11:00
جمعه, مئی 03, 2019 10:00
امام خمینی(رح) کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی کہ ان کے پہچان کی قدرت تھی امام (رہ) نے معرفت اور شناخت کے حوزہ میں سب سے زیادہ کام کیا ہے امام (رہ) بہترین عابد تھے لیکن وہ معرفت کے ساتھ عبادت کرتے تھے امام (رہ) کو خدا کی معرفت تھی اس لئے وہ اہم اور مہم کو فراموش نہیں کرتے تھے ایسا نہیں تھا کہ آپ صرف ایک میخانہ اور قمارخانہ پر اعتراض کرتے تھے اور ظلم وستم سے غافل ہوں۔
بدھ, مئی 01, 2019 02:09
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق:پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے امام خمینی(رح) کے مزار پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر امام خمینی(رح) کے پوتے بھی ان کے ساتھ تھے۔
منگل, اپریل 23, 2019 08:00
بدھ, اپریل 10, 2019 10:00
منگل, اپریل 09, 2019 10:00