عوام کی امیدوں پر ٹھیس سے دشمنوں کو امید

ارکان کابینہ کا امام خمینی سے تجدید عہد کے موقع پر صدر کا بیان:

عوام کی امیدوں پر ٹھیس سے دشمنوں کو امید

جو لوگ قومی امیدوں پر ٹھیس پہنچانے کی تک و دو میں مصروف ہیں، وہ گویا اس نظام کے دشمنوں کو امیدوار بنانے کےلئے راستہ ہموار کر رہے ہیں۔

جمعرات, اگست 25, 2016 08:35

مزید
شہدا اور انکے اہل خانہ اسلامی نظام کے ستون ہیں

رہبر انقلاب اسلامی سے شہدائے ہفتم تیر اور مدافعان حرم کے اہل خانہ کی ملاقات:

شہدا اور انکے اہل خانہ اسلامی نظام کے ستون ہیں

رہبر انقلاب اسلامی: شہداء اور انکے اہل خانہ اسلامی جمہوری نظام کے مضبوط ستون ہیں اور اسی وجہ سے یہ نظام گوناگوں سازشوں پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوا ہے۔

پير, اگست 22, 2016 11:39

مزید
آل سعود صہیونیوں اور امریکہ کے آلہ کار

امام خمینی[رح] میموریل ٹرسٹ کشمیر کے رکن حاجی اصغر علی کربلائی:

آل سعود صہیونیوں اور امریکہ کے آلہ کار

امام خمینی(رہ): جو بھی شیعہ سنی اختلافات کی بات کرےگا نہ وہ شیعہ ہے اور نہ ہی سنی ہے۔ ہم سبھی کو اسلام اور امت مسلمہ کی ہی بات کرنی چاہئے۔

منگل, اگست 16, 2016 08:03

مزید
عراق میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا بے بدیل کردار

یادگار امام خمینی، حجت الاسلام والمسلمین سيد على خمينى:

عراق میں آیت اللہ العظمی سیستانی کا بے بدیل کردار

یادگار امام کا کہنا تھا: عراق میں حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی حفظہ اللہ کی موجودگی اور ان کی مدیریت، معجزانہ انداز میں ہونے کے ساتھ، با برکت بھی ہے۔

اتوار, جولائی 31, 2016 10:05

مزید
Page 134 From 163 < Previous | 131 | 132 | 133 | 134 | 135 | 136 | 137 | 138 | 139 | 140 | Next >