امام خمینی (رح) دلیر اور مجاہد تھے

ہالینڈی سیـاح :

امام خمینی (رح) دلیر اور مجاہد تھے

ایران کے عظیم رہبر کے مزار شریف انتہائی خوبصورت ہے،مزار کی عظمت کو دیکھ کربڑا مزہ اور لطف آیا اور حرم کی خوبصورت اور عظمت نے مجھے سخت متاثر کیا اور یہاں خود کو بڑا خوش محسوس کررہاہوں ۔

منگل, اکتوبر 06, 2015 12:00

مزید
سانحہ منیٰ سے آل سعود كی بے تدبیری بے خوبی عیاں ہے

حجۃ الاسلام و المسلیمن سید حسن خمینی كا تعزیتی پیغام :

سانحہ منیٰ سے آل سعود كی بے تدبیری بے خوبی عیاں ہے

میں رھبر معظم انقلاب اسلامی اور ایران کی تمام شریف عوام،خاص کے داغدارگھرانوں کو جو اپنے عزیزوں کی واپسی کی تمنا میں بےچینی سے لحمہ گن رہتے تھے تسلیت و تعزیت پیش کرنے کے ضمن میں اللہ سبحانہ تعالٰی سے جان بحق شدگان کی بلندی درجات کی دعاکرتاہوں ۔

اتوار, ستمبر 27, 2015 05:57

مزید
سونے چاندی کے امام خمینی کی یادگاری ڈاک ٹکٹ کا رسم اجرا

سید حسن خمینی کے ہاتھوں:

سونے چاندی کے امام خمینی کی یادگاری ڈاک ٹکٹ کا رسم اجرا

امام خمینی کی یاد کو زندہ رکھنا گویا ماضی اور آئندہ کے ساتھ ان تمام اقدار کو زندہ رکھنے کے مترادف ھے جس کیلئے بہت سے شہداء نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کیا ہے۔

بدھ, ستمبر 23, 2015 06:59

مزید
Page 149 From 163 < Previous | 141 | 142 | 143 | 144 | 145 | 146 | 147 | 148 | 149 | 150 | Next >