عراق سے نکالنے کے بعد وطن واپس آنے والوں کے ساتھ حکومت ایران کا رویہ

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حسین موسوی

عراق سے نکالنے کے بعد وطن واپس آنے والوں کے ساتھ حکومت ایران کا رویہ

ایک عالم نے وہیں پر شاہ کے لئے دعا کی تو اسے بڑے ہی ادب و احترام کے ساتھ قم لایا گیا

هفته, جنوری 26, 2019 10:52

مزید
شہزادی کونین کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سوگوار و عزادار

شہزادی کونین کے یوم شہادت پر ایران اسلامی سوگوار و عزادار

تیرہ جمادی الاول ام الائمہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ شہادت کی تاریخ کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور جگہ جگہ مجالس غم و نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔

اتوار, جنوری 20, 2019 03:46

مزید
ایران کے خلاف ورشو کی نشست یقینا ناکام ہوگی: سید حسن خمینی

ایران کے خلاف ورشو کی نشست یقینا ناکام ہوگی: سید حسن خمینی

یاد گار امام (رہ) نے اس نکتہ کو بیان کرتے ہوے کہ گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط نے ہمیں گفتگو کا راستہ بتایا ہے کہا امام خمینی(رح) نے اس خط میں پوری تاریخ کو متنبہ کیا ہے، خط کا موضوع سابقہ سوویت یونین ہے لیکن حقیقیت یہ ہیکہ جس نے بھی اپنے آپ کو خدا وند متعال اور معنویت سے دور کیا ہے وہ اپنے راستے اور ہدف سے گمراہ اور منحرف ہوا ہے۔

جمعه, جنوری 18, 2019 10:35

مزید
تصویری رپورٹ/ امام خمینی(رح) کے حرم میں گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط کی تیسویں سالگرہ مننعقد ہوئی

تصویری رپورٹ/ امام خمینی(رح) کے حرم میں گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط کی تیسویں سالگرہ ...

حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی کی موجودگی میں امام خمینی(رح) کے حرم میں گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط کی تیسویں سالگرہ کی مناسبت مصلح شرق کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔

جمعرات, جنوری 17, 2019 10:00

مزید
Page 82 From 163 < Previous | 81 | 82 | 83 | 84 | 85 | 86 | 87 | 88 | 89 | 90 | Next >