میزائل پروگرام جاری رہے گا، جشن انقلاب میں صدر ایران کا واضح اعلان

میزائل پروگرام جاری رہے گا، جشن انقلاب میں صدر ایران کا واضح اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کا میزائل پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا اور ہمیں اس کام کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ صدر نے کہا کہ ایران کے وقار اور سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوگا اور ہم تمام مشکلات اور رکاوٹیں عبور کرلیں گے۔

پير, فروری 11, 2019 05:05

مزید
حضرت زھرا (س) کی شرافت و فضیلت

حضرت زھرا (س) کی شرافت و فضیلت

جناب فاطمہ(س) کے چھوٹے سے گھر میں تربیت یافتہ افراد تعداد کے اعتبار سے اگرچہ صرف چار یا پانچ افراد تھے لیکن حقیقت میں وہ خداوند متعال کی قدرت کی جلوہ گاہ تھے

جمعه, فروری 08, 2019 02:00

مزید
ایران کا اسلامی انقلاب،  در حقیقت انقلاب اہل بیت(ع) سے وجود میں آیا

آقائے اختری

ایران کا اسلامی انقلاب، در حقیقت انقلاب اہل بیت(ع) سے وجود میں آیا

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے کہا: امریکہ کی نسبت نفرت پوری دنیا میں دن بدن بڑھتی جا رہی ہے

بدھ, فروری 06, 2019 08:12

مزید
انقلاب اسلامی ایران کا پیغام؛ ہم کرسکتے ہیں!

انقلاب اسلامی ایران کا پیغام؛ ہم کرسکتے ہیں!

11 فروری 2018ء کو انقلاب اسلامی کی انتالیسویں سالگرہ کے اگلے روز سحر اردو ٹی وی چینل کے سیاسی ٹاک شو انداز جہاں میں بائیس بہمن (گیارہ فروری) انقلاب کی سالگرہ کے اجتماعات میں عوام کی بھرپور شرکت اور صدر حسن روحانی کے خطاب سے متعلق اظہار رائے کا موقع ملا

هفته, فروری 02, 2019 11:47

مزید
تصویری رپورٹ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے مرحوم محمد نبی حبیبی کے گھر پہنچ کر فاتحہ خوانی کی۔

تصویری رپورٹ/حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے مرحوم محمد نبی حبیبی کے گھر پہنچ کر فاتحہ خوانی ...

حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے مرحوم محمد نبی حبیبی کے گھر پہنچ کر ان کے اہل خانہ کو تسلیت عرض کی اور مرحوم کی مغفرت اور علو درجات کے لئے دعا فرمائی۔

جمعرات, جنوری 31, 2019 04:00

مزید
Page 106 From 210 < Previous | 101 | 102 | 103 | 104 | 105 | 106 | 107 | 108 | 109 | 110 | Next >