منگل, مارچ 01, 2016 09:28
مغربی ممالک ہمیشہ دہشتگردوں کی حمایت کرتے آئے ہیں جس کا خمیازہ اب وہ بھگت رہے ہیں۔
اتوار, فروری 28, 2016 11:00
امام خمینی: عوام نے مجھے اپنا سچا خدمتگزار پایا کیوںکہ انھوں نے اپنا خادم کو پالیا تھا اس لئے اپنے بیٹے کو اقبال دیکھایا۔
پير, فروری 22, 2016 11:23
فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ایک ملکوتی مخلوق ہےجو انسانی صورت میں دنیا میں ظاہر ہوئی ہے، بلکہ فاطمہ الہی مخلوق کا نام ہے جو ایک عورت کی صورت میں اس دنیا میں آئی ہے
هفته, فروری 20, 2016 10:00
آج تمام طاقتیں ایرانی قوم کی عظمت، استقامت اور پائداری کے سامنے سر تعظيم جھکانے پر مجبور ہوگئی ہیں۔
جمعرات, فروری 11, 2016 10:21
اگر ہم اللہ تعالٰی کی مدد کریں، اللہ تعالٰی بھی ضرور ہماری نصرت کرےگا
منگل, فروری 02, 2016 08:55
میں ان تمام مراجع عظام کا صمیم قلب سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری علمی صلاحیتوں کی توثیق کی ہے اور میں ملت ایران کے سامنے سر تعظیم جکاتا ہوں۔
پير, فروری 01, 2016 02:01
اتوار, جنوری 31, 2016 10:10