بدھ, جون 04, 2014 09:10
صدر، حسن روحانی: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے تحریک کا آغاز کیا تو کوئی بهی یہ نہیں سوچتا تها کہ وہ اتنی کم مدت میں اسلامی تحریک کو کامیاب بنا دیں گے۔
بدھ, جون 04, 2014 07:42
محمد علی انصاری نے اس ملاقات کے دوران کہا: ہمیں یادگارامام اور اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم امام خمینی رہ کی حریم کے عنوان سے ان کی حفاظت کریں گے۔
منگل, جون 03, 2014 01:17
حجۃ الاسلام سید حسن خمینی نے کہا: شہر خمین کا نام ایران، مسلمان اور دنیائے اسلام کی تاریخ سے جڑا ہوا ہے۔ ان کا آپس میں گہرا رابطہ استوار ہے۔شہر خمین تاریخ میں ہمیشہ سنہری حرفوں میں لکها جائے گا۔
جمعرات, مئی 29, 2014 07:20
یادگار امام کے ہمراہ اساتید حوزہ کا بیت آیت اللہ صافی میں اجتماع
منگل, مئی 27, 2014 08:00
جمعرات, مئی 22, 2014 01:54
ایران کے صدر مملکت، ڈاکٹر حسن روحانی ۲۰۱۴ عیسوی میں ٹائم میگزین کے منتخب سو موثر ترین افراد میں سے ایک قرار پائے ۔
اتوار, مئی 18, 2014 12:52
امام خمینی اپنے بڑے بهائی سید مرتضی پسندیده کی سفارش پر اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لئے1339هـ ق میں اراک روانہ ہوئے تا که عالم ربانی اور فقیه ہوشمند کے پر فیض و برکت سے بہرہ مند ہوں۔
بدھ, اپریل 16, 2014 02:59