عرفان حسینی اور آپؑ کی نگاہ میں مقصد خلقت

عرفان حسینی اور آپؑ کی نگاہ میں مقصد خلقت

حضرت سید الشہداء علیہ السلام کے مکتب میں سب سے نمایاں اور برجستہ خصوصیت آپؑ کے بے مثال عرفان میں پوشیدہ ہے۔ امام حسین علیہ السلام کی نگاہ میں خداوندِمتعال کی معرفت ایک مخصوص معرفت ہے۔ آپؑ، خدا کی معرفت کے بحر بیکراں میں غرق تھے۔ حضرت حسین ابن علی علیہ السلام کا عرفانی پہلو آپؑ کی پرسوز و پرخلوص دعاؤں کے درمیان موجیں مار رہا ہے اور مکمل طور پر واضح ہے خاص طور پر امامؑ سے منقولہ دعائے عرفہ آپؑ کے اوجِ عرفان کی حکایت کرتی ہے۔ دعائے عرفہ میں امام علیہ السلام کی مناجات کا ایک نہایت خوبصورت جملہ حسب ذیل ہے: متیٰ غِبتَ حتّی تحتاج الیٰ دلیل یدلّ علیک؟ ومتیٰ بعُدت حتّی تکون الآثار ھی الّتی توصل الیک عَمیت عین لاتراک علیھا رقیباً و خسرت صفقۃ عبد لم تجعل لہ من حبّک نصیباً۔ اے خدا! تو کس وقت غائب اور نظروں سے اوجھل ہوا تاکہ تجھ پہ دلالت کرنے کے لئے کسی دلیل و برہان کی ضرورت پڑے جو تیری جانب رہنمائی کرے، تو ہم لوگوں سے کب دور ہوا تا کہ آثار و مخلوقات ہمیں تیرے نزدیک کریں۔ وہ آنکھ اندھی ہوجائے جو تجھے اپنا محافظ نہ سمجھے اور وہ بندہ بہت نقصان میں ہے جس کے لئے تو نے اپنی دوستی میں سے کچھ حصہ اور فائدہ قرار نہ دیا ہو۔

هفته, مارچ 28, 2020 10:28

مزید
کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا

کل یوم عاشورا و کل ارض کربلا

حسینی کردار حق ہیں، حسین (ع) صدق و صفا کے پیکر ہیں، حسین (ع) وارث انبیاء ہیں

منگل, ستمبر 10, 2019 06:25

مزید
نئی آواز

نئی آواز

احمد ہاشمی

پير, مارچ 12, 2018 03:07

مزید
اربعین حسینی (ع)

اربعین حسینی (ع)

پہلا چہلم وہ دن ہےکہ جب حسین ابن علی (ع) کے مشہور زائر پہلی بار کربلا آئے، پیغمبر اسلام(ص) اور امیرالمومنین(ع) کے صحابی جابر ابن عبداللہ انصاری اور عطیہ آئے۔

اتوار, نومبر 05, 2017 10:03

مزید
اربعین حسینی کی کیا اہمیت ہے؟

اربعین حسینی کی کیا اہمیت ہے؟

پہلا چہلم وہ دن ہےکہ جب حسین ابن علی (ع) کے مشہور زائر پہلی بار کربلا آئے، پیغمبر اسلام(ص) اور امیرالمومنین(ع) کے صحابی جابر ابن عبداللہ انصاری اور عطیہ آئے۔

پير, اکتوبر 30, 2017 10:03

مزید
خمینی زندہ باد

خمینی زندہ باد

خاور حسین رضوی

هفته, اکتوبر 28, 2017 10:43

مزید
کربلا؛ وقت کے ساتھ ساتھ

کربلا؛ وقت کے ساتھ ساتھ

وقت کے ساتھ ساتھ، اہدافِ کربلا [ظالم کےخلاف آواز اٹھاؤ، مظلوم کی آواز پر لبیک کہو] کی تبلیغ اور پیغامِ کربلا کو عملی کرنے کی ذمہ داری بھی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔

جمعه, اکتوبر 27, 2017 04:38

مزید
محرم الحرام غم و اندوہ کا مہینہ اور پھر مجلس عزا بپا

محرم الحرام غم و اندوہ کا مہینہ اور پھر مجلس عزا بپا

محرم الحرام کے ان مقدس و متبرک ایام میں ایک لحظہ کی غفلت سے ہی دشمن فائدہ اُٹھاتا ہے اور ہمارے بےگناہ مومنین کو اپنے تخریبی نشانہ بناتا ہے۔

جمعه, ستمبر 22, 2017 12:03

مزید
Page 3 From 5 1 | 2 | 3 | 4 | 5