منگل, فروری 14, 2023 05:23
سید شاه حسین احمد
اتوار, فروری 12, 2023 10:40
انقلابی عوام حکومتی اداروں، فوج اور قانون نافذ کرنے والے مراکز پر حملے کرتے رہے، اور تقریباً تمام اہم مراکز پر قبضہ کر لیا گیا، جو بہت معمولی تنازعات اور مزاحمت کے ساتھ لوگوں کے ہاتھ لگ گئے
اتوار, فروری 12, 2023 10:32
فلسطین سے لے کر یمن و کشمیر تک تمام مظلوموں کی دستگیری کی
هفته, فروری 11, 2023 10:01
خداوند عالم سے دعا ہے کہ امام راحل طاب ثراه کے درجات کو بلند کرے اور ہمیں توحید کے علمبرداروں اور عدل و توحید کے پاسداروں اور امام حسین (ع) کے حقیقی چاہنے والوں اور آپ کی راہ پر چلنے والوں میں قرار دے
اتوار, فروری 05, 2023 10:28
حضرت زینب (س) نے عبداللہ بن جعفر طیار سے شادی کی اور ان سے چار بیٹے پیدا ہوئے
اتوار, فروری 05, 2023 10:26
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
تہران یونیورسٹی میں علماء نے دھرنا دیا۔ علماء کا یہ اقدام امام کو ملک میں داخلے سے روکنے کے خلاف احتجاج کی وجہ سے تھا
هفته, جنوری 28, 2023 10:33