عدالت ایک ایسی صفت کو کہا جاتا ہے جو گناہوں کے ترک کرنے کا سبب بنتی ہے اور دین اسلام نے عدل و انصاف اور عدالت پر بہت زیادہ تاکید کی ہے۔ فقہی اعتبار سے کسی شخص کی عدالت یا دو عادل اشخاص کی گواہی یا اس شحص کے ساتھ زیادہ معاشرت یا معاشرے کے دینداروں کا اس کی عدالت پر یقین رکھنے کی وجہ سے ثابت ہوتی ہے
مزید