کیا امام (ع) جو خود کعبہ کا باطن ہے، اس بات کی کبھی اجازت دیں گے کہ ایسی بڑی بدعت واقع ہو اور کعبہ وحرم کی حرمت خود ان کےخون سے پائمال ہو؟
هفته, اکتوبر 24, 2015 12:28
جمعه, اکتوبر 23, 2015 06:40
جمعه, اکتوبر 23, 2015 06:32
لکھا ہے آسماں پہ فسانہ حسین ؑ کا -//- سب کا حسینؑ، سارا زمانہ حسینؑ کا کوئی امام کوئی پیمبر کوئی ولی -//- کتنا ہے سربلند گھرانہ حسینؑ کا
جمعه, اکتوبر 23, 2015 05:46
جی ہاں! امام حسین علیہ السلام نے جہاں رجعت پسند تحریکوں کے افکار کو ناکارہ بنایا وہی اسلام کی نابودی کیلئے کی جانے والی بنی امیہ کی تمام تر کوششوں کو بھی خاک میلا دیا ہے۔
منگل, اکتوبر 20, 2015 09:52
پير, اکتوبر 19, 2015 10:54
اشک اور گریہ، ابی عبداللہ الحسین(ع) کے پیرو روح اللہ کے مکتب میں، مکتب کے تحفظ کے بنیادی امور میں سے ہے۔
اتوار, اکتوبر 18, 2015 08:04
امام (رح) سجدے میں ہیں اور وہاں سے گزرنے والے بعض عرب، آپ کے ہاتھ اور پاؤں پر اپنا پورا پیر رکھتے ہیں۔
هفته, اکتوبر 17, 2015 05:12