میرے لئے مکان کوئی اہمیت نہیں رکھتا میرے لئے جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ شرعی ذمہ داری ہے ہمیں شرعی ذمہ داری کو ادا کرنا چاہیے میں جہاں بھی رہوں اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کروں گا مجھے اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ میں کہاں جا رہا ہوں میں جہاں بھی جاوں گا اسلام دفاع اور ظالم کی مذمت کروں گا مجھے کسی کی دھمکیوں کا کوئی خوف نہیں مجھے صرف پانے رب کا ڈر ہے میں ہمیشہ ظالم کے خلاف بولوں گا ہمارے ائمہ اور انبیاء علیھم السلام کی یہی سیرت تھی کہ وہ ظالم کی مذمت اور مظلوم کی حمایت کرتے تھے۔
اتوار, اکتوبر 06, 2019 02:48
امام خمینی (رح) نے 5/ اکتوبر کو پیرس کے ارادہ سے بغداد کو ترک کردیا اور 6/اکتوبر کو پیرس پہونچ گئے۔
هفته, اکتوبر 05, 2019 09:55
حضرت امام خمینی (رح) جب تک قم میں تھے کبھی صبح کے درس اور کبھی عصر کے درس کے بعد حرم حضرت معصومہ (س) میں جاتے تھے
جمعرات, اکتوبر 03, 2019 09:19
امام خمینی (رح) خواتین کو انقلابی تحریک کا رہبر اور خود کو خدمت گذار جانتے تھے
اتوار, ستمبر 29, 2019 03:38
حضرت امام خمینی (رح) نے ایک دن صبح کو مجھ سے کہا: فلانی خدا پر ظلم ہے کہ کوئی شخص حضرت امیرالمومنین (ع) کے دریائے علم کے قریب سوئے اور پیاسا رہے
اتوار, ستمبر 29, 2019 09:19
حضرت امام خمینی (رح) اپنے نجف کے قیام کے دوران ایک منظم اور معین پروگرام رکھتے تھے۔
بدھ, ستمبر 25, 2019 11:37
حضرت امام خمینی (رح) مدرسہ فیضیہ میں درس اخلاق دیتے تھے یا نجف اشرف میں طلاب کو نصیحت کرتے تھے اور ہمیشہ اس بڑے شیطان کے جال میں پھنسنے سے روکنے کی بات کرتے اور متوجہ کراتے تھے
پير, ستمبر 23, 2019 11:22
حضرت امام خمینی (رح) فرماتے تھے کہ طاغوتی حکومت کا خطرہ ان لوگوں سے کم ہے جو خشک مقدس اور خالی تقوی کی آڑ میں اسلام کو نابود کررہے ہیں
بدھ, ستمبر 18, 2019 10:36