بدھ, اپریل 19, 2023 12:04
بالجملہ، تمام تغیرات اور تمام تبدلات، مثلاً عمر میں اضافہ اور تقدیر ارزاق حکما کے نزدیک لوح قدر علمی کہ جو عالم مثال ہے اور راقم الحروف کے نزدیک لوح ’’قدر عینی‘‘ کہ جو خود محل تقدیرات ہے
منگل, اپریل 11, 2023 08:59
امام خمینی (رح) مختلف مناسبتوں سے نصیحتیں کرتے تھے جو طلاب کے اندر بہت اثر کرتی تھیں
منگل, اپریل 11, 2023 08:22
۔حضرت حق کی شاندار دعوت کے لئے اپنے آپ کو تیار کریں جیسے آپ اپنا پیٹ کھانے پینے سے روکتے ہیں اسی طرح اپنی آنکھیں اور کان اور اپنی زبان کو گناہوں سے باز رکھیں۔ اب سے اپنی زبان کو گپ شپ ، غیبت ، بہتان اور جھوٹ سے باز رکھیں ، ناراضگی ، حسد اور دیگر بدصورت خصلتوں سے اپنے دل کو چھٹکارا دلائیں۔
هفته, مارچ 25, 2023 10:14
دوسرا نکتہ: اسلامی جمہوریہ کے بانی امام خمینی رح نے اس صف آرائی میں رہنما بورڈ نصب کر دیا ہے
اتوار, فروری 12, 2023 10:25
امام خمینی (رح) کے ایک قدیمی شاگرد (استاد ڈاکٹر) مہدی حائری یزدی تھے
هفته, فروری 11, 2023 11:14
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ ایک دن جناب فاطمہ نے رسول خدا (ص) سے پوچھا کہ اے بابا میں قیامت کے دن آپ سے کہاں ملاقات کروں گی ؟تو آپ نے فرمایا فاطمہ تم مجھے بہشت کے قریب دیکھو گی میرے ہاتھوں میں لوائے حمد ہو گا۔
جمعه, جنوری 13, 2023 12:25