حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
جمعرات, دسمبر 11, 2025 11:24
پزشکیان نے نوٹ کیا کہ قرآن پاک انسانی فطرت کو نسل، رنگ، طبقے اور مذہب سے بالاتر ہے
جمعه, جنوری 31, 2025 08:58
بسیجی ایک ملکوتی مقام ہے
پير, نومبر 25, 2024 08:49
اتوار, مارچ 10, 2024 10:00
جمعه, دسمبر 01, 2023 11:49
امام خمینی (ره) کے سیاسی افکار سے متعلق خصوصاً انقلاب اسلامی کے حفظ اور تداوم کے بارے میں ہے
اتوار, جولائی 23, 2023 12:58
شادی سے پہلے انہیں فرانسیسی زبان پر عبور حاصل تھا اور وہ فارسی زبان کے بڑے شاعروں سے بہت دلچسپی رکھتی تھیں
منگل, مارچ 21, 2023 08:55
حضرت فاطمہ زہرا (س) تمام معصومین (ع) کے لئے نمونہ عمل ہیں: حجۃ الاسلام ابراہیم جعفری
منگل, دسمبر 13, 2022 08:29