قرآن کریم اور پیغمبر اعظم(ص) کی الہی تعلیمات پر تکیہ کرنا، وحدت بخش معالجے کے عنوان سے دنیائے اسلام کی تمام تر مشکلات کےلئے راہ حل ہے۔
منگل, دسمبر 20, 2016 03:31
میں [خمینی]، عظیم کامیابی یعنی شہادت کا منتظر ہوں۔
جمعرات, نومبر 24, 2016 10:28
منگل, اکتوبر 27, 2015 12:14
امام خمینی(رہ) دینی فکر کے احیاء پر، انقلاب اسلامی کے بپا ہونے سے سالوں پہلے، ایک مقدس ہدف کے طور پر عالمی سطح پر حتیٰ کہ انقلاب اسلامی کی کامرانی اور اسلامی جمہوریہ کے نظام کی بنیاد رکهنے سے بهی پہلے زور دیتے رہے۔
منگل, اکتوبر 07, 2014 06:41
امام خمینی(رہ) جیسی عظیم شخصیت کی زندگی اس قدر سادہ تهی۔ مجهے معلوم تها کہ امام(رہ) کی جائے سکونت کچه ایسی ہی ہوگی کیونکہ امام(رہ) کوئی مادی پرست انسان نہ تهے بلکہ آپ بطور کامل ایک معنوی اور روحانی فرد تهے۔
جمعه, جولائی 18, 2014 12:21
خدا میری زندگی کو محمد ؐ وآل محمد ؑ کی زندگی اور میری موت کو اُن کی موت جیسی قراردے۔یہی وہ افراد ہیں جو ’’ یٰاَیُّهَا الَّذِیْنَ آمَنُوا اسْتَجِیْبُوْا لِلّٰہِ وَ لِلرَّسُولِ اِذَا دَعَاکُم لِمَا یُحْیِیْکُمْ‘ ‘کی آیت کے مطابق حیات دینے والے ہیں
منگل, جون 24, 2014 02:20
پير, جون 09, 2014 01:35