رہبر انقلاب اسلامی نے عراق میں غاصب اور قابض امریکی فوجیوں کی موجودگی کو غیر قانونی اور عراقی عوام اور حکومت کے مفادات کے خلاف بتایا
جمعه, جنوری 10, 2025 09:09
دنیا کی مظلوم قوموں، مسیحی اقوام اور ایران کے مسیحیوں کو کرسمس مبارک ہو
بدھ, جنوری 01, 2025 09:01
فلسطین میں بھی شہید قاسم سلیمانی نے ایک مشترکہ ہیڈکوارٹر تشکیل دیا اور ایسے دسیوں مزاحمتی گروہوں کو ایک جگہ جمع کر دیا
پير, دسمبر 30, 2024 09:06
قرآن کریم کی اس آیت کی رو سے ایسے افراد جو ظلم کے خلاف کوئی عملی اقدام نہ کریں اور ظالم کو آزاد چھوڑیں اور مظلوم کی آہو بکا کو نہ سنیں وہ حکمرانی و سرپرستی کا حق نہیں رکھتے۔
اتوار, دسمبر 29, 2024 08:03
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ اگر کسی دن اسلامی جمہوریہ نے کوئي قدم اٹھانا چاہا تو اسے کسی پراکسی فورس کی ضرورت نہیں ہے
اتوار, دسمبر 22, 2024 09:43
آیت اللہ خامنہ ای نے لبنان کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مصائب اور سید حسن نصر اللہ کو کھو دینے کا دباؤ بہت زیادہ تھا لیکن حزب اللہ کی طاقت اور اس کا ہاتھ زیادہ مضبوط ہو گيا
بدھ, دسمبر 11, 2024 10:10
اس دوران ابو محمد الجولانی، جو شدت پسند تنظیم تحریر الشام کے سربراہ ہیں، نے اعلان کیا کہ محمد غازی الجلالی اقتدار کی مکمل منتقلی تک حکومتی اداروں اور وزارتوں کا انتظام سنبھالیں گے
اتوار, دسمبر 08, 2024 10:50
اسرائیل اور حزب اللہ میں جنگ بندی کا آج دوسرا روز ہے
بدھ, نومبر 27, 2024 12:42