اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں صوبہ جموں کے ممتاز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین سید ذاکر حسین جعفری صاحب نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ عالمی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ ایجاد کیا اور ان کی ہیبت کی وجہ سے آج بھی سامراجی طاقتوں کے ایوانوں میں زلزلہ طاری ہے حضرت امام خمینی (رہ) مؤمن کامل اوراللہ تعالی کے خاص عبد و متعبد انسان تھے جنھوں نے اپنی گہری بصیرت کے ساتھ انقلاب اسلامی برپا کیا اور یہ انقلاب فوجی کودتا کے ذریعہ نہیں بلکہ عوامی طاقت اور حضرت امام خمینی (رہ)کی بصیرت کی بدولت وجود میں آیا۔
هفته, جون 05, 2021 04:59
امام خمینی(رح) ہمارے انقلاب کی علامت ہیں:آیت اللہ حسینی بو شہری قم میں حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے کے سربراہ نے امام خمینی پبلیشینگ ہاوس کے سرابراہ سے ایک ملاقات میں کہا کہ میرا ماننا ہے کہ امام خمینی کی تالیفات کی اشاعت کے علاوہ طلاب کو امام خمینی(رح) کے مبانی سے آشنا کرنا ہے انہوں نے کہا کہ اگر حوزیوں نے خود کو امام خمینی(رح) سے دور کیا
پير, مارچ 01, 2021 02:50
موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین علی کمساری نے قم حوزہ علمیہ قم کی سپریم کونسل کے سربراہ آیت اللہ بو شہری سے ملاقات کی
پير, مارچ 01, 2021 01:00
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد اور عراق کے بعض دیگرشہروں میں عوامی اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء کی تعظيم اور تکریم کرنے پر میں عراقی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں
جمعه, جنوری 08, 2021 04:16
آیت اللہ اعرافی نے کہا: شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کا مکتب ہمیں کہتا ہے کہ پست عرب حکومتوں اور غاصب اسرائیل کے سامنے کبھی بھی تسلیم نہ ہوں
بدھ, دسمبر 30, 2020 10:12
تہران کے جماران امام بارگاہ میں منعقدہ ایک تقریب میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی کے ایک فرمان کے ذریعے حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری کو موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کا نیا سربراہ بنایا گیا
جمعه, دسمبر 25, 2020 03:43
امام جمعہ شہر ساری نے بیان کرتے ہوئے کہ مہدویت کی ثقافت کو مختلف معاشرتی سطح پر پھیلانے کی ضرورت ہے
جمعه, نومبر 20, 2020 01:54
بدھ, نومبر 04, 2020 02:42