آیۃ من آیات اللہ، محبوبۃ المصطفی، قرۃ عین المرتضی، نائبۃ الزہرا، شفیقۃ الحسن، شریکۃ الحسین، کفیلۃ الامامین، عقیلۃ النبوۃ، سر ابیہا، سلالۃ الولایۃ، قبلۃ البرایا، عابدہ، فصیحہ، بلیغہ، موثقہ، کاملہ، فاضلہ، محدثہ، عالمہ، فہیمہ، عقیلہ بنی ہاشم حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا 5 جمادی الاول سن 5 (یا 6) ہجری کو سرزمین وحی الہی، حرم نبوی، قُبَّۃُ الاسلام، قریۃ الانصار، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئیں۔
بدھ, اکتوبر 29, 2025 10:42
تمہاری خوشنودی کو خدا کی خوشنودی پر ترجیح دوں!!!
بدھ, ستمبر 03, 2025 05:03
افسوس تو اس بات کا ہے کہ بعض اسلامی ممالک یعنی وہ ممالک جہاں کی حکومتیں اسلام کے نام پر قائم ہیں ....
بدھ, جون 19, 2024 08:46
حجاج بیت اللہ کے نام آیت اللہ خامنہ ای کا پیغام
پير, جون 17, 2024 08:31
امام خمینی (رح) نے بہشت زہراء (س) میدان میں عظیم الشان تقریر میں واضح لفظوں میں بختیار کی حکومت کو غیر قانونی کہا
هفته, فروری 03, 2024 08:43
حکم خدا سے خانہ کعبہ کی دیوار شگافتہ ہوئی اوراس وقت فاطمہ بنت اسد خانہ کعبہ کے اندر گئیں اور پھر دیوار آپس میں مل گئی
جمعرات, جنوری 25, 2024 11:29
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "اگر لوگوں کو رمضان کی رحمتوں اور برکتوں کا پتہ ہوتا تو وہ خواہش کرتے کہ پورا سال رمضان ہی ہو۔‘‘
جمعرات, مارچ 31, 2022 12:00