خدا کے نزدیک ہر ایک کی فضیلت اور برتری، اس کا فضل و شرف تقوی، بندگی اور خالصانہ عبادت سے ہے نہ جنس سے
هفته, دسمبر 29, 2018 10:26
امام خمینی (رح) نماز صبح کے وقت کسی کو بھی بیدار نہیں کرتے تھے
جمعه, دسمبر 28, 2018 10:16
امام خمینی(رح) عیسائیوں کے نام اپنے ایک پیغام میں فرماتے ہیں اے حضرت عیسی کی پیروی کرنے والو اُٹھو اور دنیا کے مظلوموں اور کمزوں کے دفاع میں جن کو طاقتوروں نے اپنے مظالم کا شکار بنا رکھا ہے قیام کرو۔
جمعرات, دسمبر 27, 2018 10:54
جب بھی حضرت امام خمینی (رح) کسی مشکل میں دوچار ہوتے یا بیمار ہوجاتے
منگل, دسمبر 25, 2018 11:28
امام خمینی (رح) نے دنیا کے سارے عیسائیوں کو ایک پیغام دیا
پير, دسمبر 24, 2018 09:23
جہاں تک امام (رح) کے قول و فعل سے معلوم ہوتا ہے کہ امام (رح) مسلسل عمومی آراء اور لوگوں کی تقدیر معین کرنے میں ان کے حق کی رعائت پر مبنی اسلامی جمہوریت کی بنیاد کی تاکید کرتے ہوئے اپنے آپ کے لئے تمام قسم کے قوانین اور ان میں سر فہرست بنیادی قانون کی رعائت لازمی سمجھتے تھے
هفته, دسمبر 22, 2018 10:17
امام (رح) نے اپنی زندگی کے آخری ایام میں، مادر گرامی کا ہاتھ پکڑا اور میرے ہاتھ پر رکھ کر فرمایا
جمعه, دسمبر 21, 2018 11:18
اہلبیت (ع) کی سیرت میں انسانی اصول بالخصوص انسانوں کی کرامت کی رعایت کا خاص مقام ہے کہ اس کا کچھ گوشہ نہج البلاغہ کے خطبوں میں ملاحظہ ہوتا ہے
جمعه, دسمبر 21, 2018 10:04