انسانیت کو تاج ملا، آدمیت کو راج ملا اور اسلام کو وارث ملا ہے
پير, جون 24, 2024 09:53
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے پیر کی صبح امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی پینتیسویں برسی کے پروگرام میں ایک عظیم عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امام خمینی کے افکار و نظریات میں مسئلۂ فلسطین کی اہمیت کی تشریح کی اور کہا کہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی کی پچاس سال پہلے کی پیشگوئی رفتہ رفتہ عملی جامہ پہن رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ معجزے جیسے طوفان الاقصیٰ آپریشن نے خطے اور عالم اسلام پر تسلط کی دشمن کی بڑی سازش کو ناکام بناتے ہوئے صیہونی حکومت کو زوال کے راستے پر ڈال دیا ہے اور غزہ کے عوام کی ایمانی اور قابل تحسین مزاحمت کے سائے میں، صیہونی حکومت دنیا والوں کی نظروں کے سامنے پگھلتی جا رہی ہے۔
پير, جون 03, 2024 09:14
امریکی طلبہ کی اسرائیل مخالف تحریک اس وقت پورے امریکہ میں پھیل چکی ہے
اتوار, مئی 05, 2024 08:01
جمعرات, اپریل 11, 2024 08:01
بدھ, اپریل 10, 2024 12:10
رہبر انقلاب اسلامی نے پچھلے برسوں کی نسبت انصاف کے سلسلے میں ان کے نظریے میں تبدیلی کے سلسلے میں ایک یونین کے نمائندے کی بات کے جواب میں کہا کہ تبدیلی یہ ہے کہ انصاف کے سلسلے میں ناچیز کا اصرار مزید بڑھ گيا ہے
منگل, اپریل 09, 2024 11:44
اگر دنیا کے تمام حکمران جدید عصر کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر صرف عدل علیؑ کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے نظام آگے بڑھائیں
اتوار, مارچ 31, 2024 09:54
امام ؒکی کل کائنات ایک عینک، ایک چھوٹا سا ریڈیو، ایک سوٹ کیس اور چند جلد کتابیں تھیں
هفته, مارچ 09, 2024 09:14