حاج آغا مصطفٰی خمینی کو 23 اکتوبر 1977 کو مشکوک انداز میں شہید کیا گیا تھا مرحوم آیت اللہ خاتم یزدی نے اس وقت سے اور اس مسئلے کے بارے میں امام کے سلوک وغیرہ کا بیان کیا ہے آیت اللہ خاتم یزدی اس مسئلے کے بارے اور امام خمینی (رح) کے رد عمل کے بارے میں بتاتے ہیں مرحوم حج آغا مصطفی کی وفات کے دوسرے دن میں امام کی خدمت میں حاضر ہوا امام نے مجھے ان کے لئے ٹیکسی تیار کرنے کا حکم دیا۔ جب انھیں یہ معلوم ہوا کہ آغا مصطفی کا انتقال ہو گیا ہے تو انہوں نے تین بار "لاحول و لا قوہ۔۔کہا اور پھر کہا میں نے سوچا رہا تھا کہ مصطفی کو ابھی رہنا چاہئے اور مسلمانوں کی خدمت کرنا چاہئے تھی امام خمینی (رح) کی تعبیر کا مطلب یہ ہیکہ میں نے ایسا سوچا تھا اس کے علاوہ انہوں نے کسی قسم کا کوئی اظہار نہیں کیا۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2020 03:01
منگل, اپریل 14, 2020 06:14
امام نماز شب کی خاص طور سے پابندی کرتے تھے
اتوار, جنوری 19, 2020 08:07
مرحوم شیخ نصر اللہ خلخانی کہتے تھے: میں نے امام خمینی (رح) کے ساتھ 40/ سالہ دوستی کے دوران اکثر راتوں کو صبح تک آپ کے ساتھ رہا ہوں
بدھ, جنوری 01, 2020 08:55
امام خمینی (رح) کے تدریسی طریقوں میں سے ایک مہمتریں طریقہ یہ تھا
هفته, دسمبر 01, 2018 11:14
دشمن یہ خیال کررہے تھے کہ اب امام تدریس کرنے کے قابل نہیں رہے اور اگر تدریس کریں گے بھی تو ناکام معلم کی طرح
بدھ, اکتوبر 31, 2018 11:53
بغداد کی سیاسی شخصیات پر مشتمل حکومتی افراد کا ایک وفد، امام خمینی (رح) سے ملاقات کرنے آرہا ہے
اتوار, اپریل 29, 2018 11:37
بعثی حکومت اپنی گندی سیاست کے لحاظ سے نہیں چاہتی تھی کہ امام خمینی عراق سے جائیں
منگل, دسمبر 15, 2015 11:41